نتائج تلاش

  1. ایمان فاطمہ

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    معذرت چاہتی ہوں میں نے پنجابی کو برا نہیں کہا۔ شاید میں ٹھیک طرح سے واضح نہیں کر سکی یا سمجھا نہیں سکی۔مجھے پنجابی سے بھی اتنا ہی پیار ہے جتنا اردو سے بلکہ پنجابی سے کچھ زیادہ ہے۔کیونکہ پنجابی میری مادری زبان ہے۔
  2. ایمان فاطمہ

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    پنجابی میری مادری زبان ہے اور میں پنجابی بھی بولتی ہوں۔میں اردو کی بات کر رہی ہوں۔
  3. ایمان فاطمہ

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    آپ نے ٹھیک کہا ہے۔مجھے "تم""تو" یہ الفاظ پسند نہیں ہیں۔جب کوئی یہ بو لتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اردو نہیں پنجابی بول رہیں ہیں۔
  4. ایمان فاطمہ

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    اگر ہم اپنے سے بڑھے سے بے تکلف ہیں اور ان سے ایسی با تیں بھی کرتے ہیں جو ہم اپنے ہم عمر دوستوں سے کرتے ہیں تو کیا انھیں "تم" کہا جا سکتا ہے؟
  5. ایمان فاطمہ

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    میرا ایک سوال ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو "تم"کہہ کر بات کیوں کرتے ہیں"آپ"کہہ کر بات کیوں نہیں کرتے؟...
  6. ایمان فاطمہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ضبط کی اس سے بڑھ کر اور کیا مثال دوں وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کےلئے۔...
  7. ایمان فاطمہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    معذرت چاہتی ہوں میں نے یہ شعر کسی اور طرح سے سنا ہے۔
  8. ایمان فاطمہ

    تعارف عبدالعزیز راقم

    خوش آمدید۔
  9. ایمان فاطمہ

    یہ یوٹیوب کو کیا ہوگیا

    لو جی اب چل گئی ہے۔
  10. ایمان فاطمہ

    یہ یوٹیوب کو کیا ہوگیا

    میرے پی ٹی سی ایل، ڈی ایس ایل پر نہیں چل رہی لیکن پتہ چلا ہے کہ ورلڈ کال پر چل رہی ہے۔
  11. ایمان فاطمہ

    تعارف السلام علیکم۔

    شکریہ۔مجھے بھی لگتا ہے یہ فیس بک کی وجہ سے ہوا ہے۔
  12. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کچھ خاص نہیں۔آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کرمزہ آ رہا تھا۔میرے آنے سے جو پہلے کی گئی تھیں۔
  13. ایمان فاطمہ

    تعارف السلام علیکم۔

    بہت بہت شکریہ۔
  14. ایمان فاطمہ

    تعارف السلام علیکم۔

    جی کچھ زیادہ نہیں ویسے اچھی شاعری شوق سے پڑتی ہوں۔
  15. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم سلام۔اللہ کا کرم ہے۔ آپ کیسی ہیں؟؟؟؟؟؟
  16. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    معافی چاہتی ہوں ۔بہنوں کو سلام کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    نہیں جی ایسی بات نہیں اللہ پاک اس کھانے کو بہت لذیذ کر دیتا ہے جسے میں پکاتی ہوں اور اللہ کا کرم ہے کہ سب کو پسند آتا ہے
  18. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم۔غلطی ہو گئی۔
  19. ایمان فاطمہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کوئی نہیں بنائے گا۔ویسے مشورہ اچھا ہے ایک دن ایسے ہی کروں گی:laughing:
Top