پیارے بھایئوں اور بہنوں السلامعلیکم،
میرا مسلہ یہ ہے کہ میں کافی عرصے سے اس کوشش میں لگا ہوں کہ میں VB.net میں ایک اردو ورڈ پروسیسر بناوں لیکن مسلہ یہ ہے کہ جب اس میں کسی فانٹ کو بولڈ یا انڈرلائں کریں تو پرنٹ میں وہ سادہ ہی دکھاتا ہے۔ برائے مہربانی میری مدد کریں میں اس بارے میں بہت مایوس ہو...