نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح

    آداب عرض ہے جنابِ اعجاز عبید۔ بہت دنوں بعد ملاقات ہو رہی ہے۔ اس غزل میں ’’بیٹی کی گھر‘‘ میری سمجھ میں نہیں آیا۔ ’’گَٹھ‘‘ (پنجابی) بمعنی گانٹھ اور گٹھڑی : لفظ تو ہے مگر اس شعر میں جچ نہیں رہا۔ ’’عبث ہی‘‘ کیا مناسب رہے گا؟ کہ ’’عبث‘‘ میں ’’ہی‘‘ کا تاثر تو پہلے سے موجود ہے۔ میرا بات کرنے کا...
  2. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح

    آپ کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔ لپک آپ کے ہاں موجود ہے۔ اپنے علاقے میں کسی فعال ادبی تنظیم کو جانتے ہیں تو ان کے معمول کے اجلاسوں میں شریک ہوا کریں۔ یہ بہت ضروری ہے۔ ایک ترکیب ’’بیٹی کی گھر‘‘ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ملا والے شعر کا پہلا مصرع بھلا نہیں لگ رہا، ایسا ہی کچھ بے کار کی گٹھ میں ہے۔ دوسرا شعر...
  3. محمد یعقوب آسی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    بات وہی ہے جو، یہ فقیر پہلے عرض کر چکا۔ جیسا آپ نے خود کہا ہے کہ آپ بچپن ہی سے شعر کی طرف مائل تھے۔ میرا سوال ہے (جس میں جواب بھی پنہاں ہے) کہ وہ میلان کہاں سے آیا؟ وہ آپ کی ذات کے اندر موجود تھا، جو آپ کو ودیعت کیا گیا تھا۔ جیسے جیسے آپ الفاظ سے شناسا ہوتے گئے، اپنے اس میلان کے مطابق اپنی ذات...
  4. محمد یعقوب آسی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    بالکل درست۔ شاعری سیکھنے کی چیز نہیں (نہ آپ کسی غیرشاعر کو شاعر بنا سکتے ہیں)۔ یہ تو اندر سے پھوٹتی ہے آپ اس کو نکھار سنوار سکتے ہیں، اس کے لئے بھی ایک خاص مزاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جسے عرفِ عام میں ’’ذوق‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ بات صرف شاعری پر نہیں ادب کی جملہ اصناف پر لاگو ہوتی ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    سچی بات یہ ہے کہ لطف نہیں آیا بھائی۔
  6. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    کچھ تازہ بولیاں ۔۔۔۔۔ بولی ۔۔۔۔ کتھوں لبھئیے دلاں دا دارُو ۔۔ یار ساڈا زہر ویچدا بولی ۔۔۔۔ جے توں دل دا روگ مٹاونا ۔۔ یار کولوں زہر چَکھ لَے بولی ۔۔۔۔ رہیاں سدھراں نہ رہی اچواہی ۔۔ یار کیہڑا زہر دے گیوں بولی ۔۔۔۔ چنگا کیتو ای جے حال نہیں او پُچھیا ۔۔ اسیں تینوں کیہ دَسدے ۔۔۔۔۔
  7. محمد یعقوب آسی

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    آپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ مصرعہ موزوں ہے ؟

    تُکا میتھڈ میں اس کو میر کی بحر یا ہندی بحر کہتے ہیں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    کیا یہ مصرعہ موزوں ہے ؟

    ایک مصرع سے تو لگتا ہے کہ فعلن فعلن کی تکرار ہے (ایک مصرع میں پندرہ سبب)۔ ناموں والا معاملہ ٹیڑھا ہے، وہ آپ کو پتہ ہی ہے۔ غضنفر نے اس کو چار جڑواں بحروں میں رکھا ہے۔ میں نے جسارت کی اور اسے غضنفر ہی کے تتبع میں بحرِمرغوب کا نام دے دیا۔ آپ روایت کے امین ہیں، آپ کی بات کو زیادہ وزن ملے گا، جو بھی...
  10. محمد یعقوب آسی

    انور مسعود حال اوئے پا ہريا (پنچایت )

    یہ ویڈیو یہاں سے چل نہیں رہی۔ اس کا یوٹیوب یا کسی اور چینل کا براہِ راست لنک مہیا فرمائیے، بہت نوازش۔
  11. محمد یعقوب آسی

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    کیا کِیا خضر نے سکندر سے ۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع جان بوجھ کے نقل نہیں کر رہا ہوں۔
  12. محمد یعقوب آسی

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    اللہ کریم کا بہت فضل و کرم ہے۔ زندگی کے معمولات میں واپس آ چکا ہوں، اور دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    سرکار کی ہدایات پر عمل کرنا ہو گا، کہ اس سے مفر بھی تو کوئی نہیں۔ اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    شہر خالی جادہ خالی

    یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ان دونوں السلام علیکم کی املاء میں فرق کیا ہے؟ ”السلام علیکم“ کی ترکیب بالکل، بہرلحاظ درست ہے! بلکہ کامل جملہ ہے۔ معنیٰ: آپ پر سلامتی ہو۔ ”سلام“ کا معنیٰ سلامتی ہے، معرف باللام ہونے سے ”السلام“ بنا۔ علیکم: آپ پر۔
  15. محمد یعقوب آسی

    شہر خالی جادہ خالی

    حافظ شیرازی کی غزل ملاحظہ ہو۔۔۔ شماره ٣٧٤: بيا تا گل برافشانيم و مي در ساغر اندازيم بيا تا گل برافشانيم و مي در ساغر اندازيم فلک را سقف بشکافيم و طرحي نو دراندازيم اگر غم لشکر انگيزد که خون عاشقان ريزد من و ساقي به هم تازيم و بنيادش براندازيم شراب ارغواني را گلاب اندر قدح ريزيم نسيم عطرگردان را...
  16. محمد یعقوب آسی

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مزمل شیخ بسمل نے ایک گفتگو میں کہا تھا کہ یہ بحر رکن ”مفاعلاتن“ پر مبنی ہے اور اس کا نام بحرِ جمیل ہے۔ شیخ صاحب نے دائرہ طوسیہ کا ذکر بھی کیا تھا۔ مزید یہ کہ ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ عربی سائٹ پر مفاعلاتن واضح طور پر مل گیا ہے۔ مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ”مگر“ ہی تو ہے اور ہے کیا۔ زحاف کی بات کریں تو ۔۔۔...
  17. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مضمون ”کھیل ہی کھیل میں“ ۔۔ تحریر: رحمان حفیظ موضوع: محمد یعقوب آسیؔ کے لکھے ہوئے ریڈیو ڈراموں کا مجموعہ ”رنگ باتیں کریں“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مقبول خیال یہی ہے کہ بظاہر ریڈیو اور خاص طور پر ڈراموں کا دَور ختم ہو چکا۔ لیکن در حقیقت ایسا نہیں ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ایک انٹر نیٹ لائبریری میں مختصر ریڈیو...
  18. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    نمبر شمار۔۔ 2، 3، 4، 5 : برائے فروخت میسر ہیں۔ اکاؤنٹ نمبر وغیرہ کے لئے ذاتی پیغام کا ڈبہ استعمال کر لیجئے۔ بقیہ میں سے کچھ انٹرنیٹ پر (مفت) دستیاب ہیں؛ (علامہ گوگل کو میرا نام اردو میں بتا دیجئے) شکریہ
  19. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    لو ہم نے دامن جھاڑ دیا ۔۔۔ آج جمعۃ المبارک: ۳۰ نومبر ۲۰۱۸ء تک کی جمع پونجی؛ اس ایک شعر کے ساتھ چلو آؤ چلتے ہیں بے ساز و ساماں قلم کا سفر خود ہی زادِ سفر ہے
Top