محترم شاکر القادری صاحب۔ آپ کے پیش کردہ اقتسابات بہت مفید ھیں۔ جزاک اللہ خیر۔ گزارش ھے کہ اگر ممکن ھو تو وحدت الوجود و شہود کی تعریف،مختصر تاریخ اور خصوصاً علامہ اقبال رحہ کے وجودی و شہودی نظریاتی ارتقاء کے بارے میں فرمایئے۔ نیز ایک اور سوال عرض ھے کہ علامہ صاحب کی ایک معروف نعت (لوح بھی تو ،قلم...