اردو
مجھے صرف ایک غلطی نظر آئی ہے اور میں نے صرف آپ کی غلطی نکالنے کے لئے اس جگہ اپنا اندراج کروایا ہے۔ وہ لفظ ہے
1۔ لہٰذا
باقی رہ گئی آپ کی بھابھی صاحبہ کی بات تو سب سے پہلے تو یہ پتہ لگائیے کہ ان کی زبان میں اردو کے کون کو ن سے حروف تہجی یا آوازیں نہیں ہیں اور پھر ان کو وہ آوازیں سکھائیے...