بہت شکریہ عائشہ بہن، ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب اور فارقلیط رحمانی صاحب۔
فارقلیط صاحب میرے بارے میں کچھ خاص تو نہیں ہے۔ پاکستان میں پشاور سے تعلق ہے۔ آج کل بسلسلہء روزگار افریقہ کے ایک ملک کانگو میں مقیم ہوں۔
تعلیم الیکٹرونک + کمپیوٹر۔ اور شوق بھی کمپیوٹر کا ہی ہے، اس کے علاوہ کتب بینی اور فلم (اگر...