نتائج تلاش

  1. اوشو

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم ! کیا کسی نئی کتاب کی ٹائپنگ پر کام شروع کیا گیا ہے؟:chill:
  2. اوشو

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    مصروفیات تو کم ہونے میں نہیں آ رہیں لیکن صفحات کی ٹائپنگ شروع کر دی ہے۔ ان شاء اللہ جلد مکمل کر کے پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :)
  3. اوشو

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    مجھے کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات بری طرح سے آن گھیرا ہے۔ ان شاءاللہ بشرط زندگی فرصت ملتے ہی حاضر ہوں گا۔
  4. اوشو

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    اوکے۔ میں 31 - 39 لے لیتا ہوں۔
  5. اوشو

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    دوسرا باب میرا ہوا اوشو۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 30 - 39
  6. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    محب علوی کیا اس کتاب کے کوئی اور صفحات بقایا ہیں؟
  7. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے۔
  8. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 207 الحمرا کا گلاب غرناطہ عرب بادشاہوں کے قبضے سے نکل کر عیسائی حکمرانوں کے ہاتھ میں آ گیا تو مدتوں تک انہوں نے اس دلفریب شہر کو اپنا مسکن رکھا۔ یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آیا جب زلزلوں کے پیہم صدمات نے یہاں کے شاندار محلوں کی بنیادیں ہلا ڈالیں۔ شاہی زمانے کے بُرج و مینار...
  9. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے۔ اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 207 - 210 شروع کر رہا ہوں۔
  10. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 204 اور ایک بیش بہا خزانے کو شیطان کے قبضے سے نکالنے کے خیال نے پادری کو فوراً اس مہم کے لئے راضی کر دیا کہ دولت کتنے غریبوں کی غریبی دور کرنے، کتنے کلیسا تعمیر کرنے اور کتنے دوستوں اور عزیزوں کو متموّل بنانے کے کام آئے گی! رہی نیک دل اور معصوم خادمہ تو وہ بھی خوشی سے اس...
  11. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 194 طلمی سپاہی سلمانکا سینٹ سپرین کے غار کا نام کس نے نہیں سنا ہو گا؟ کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک ساحر گورکن یہاں پوشیدہ طور پر ہئیت، علم الارواح اور دوسرے علوم مظلمہ اور فنونِ خبیثہ کی تعلیم دیتا تھا۔۔۔۔ بلکہ بعض لوگوں کا تو یہ خیال ہے کہ اس ساحر گورکن کے بھیس میں...
  12. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے اوشو ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ - 194 - 206 شروع کر رہا ہوں
  13. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 190 پھینک دیا اور اوپر سے چلائی: "میں نے اپنی قسمت کا فیصلہ کر لیا۔ بھاگنا میری طاقت سے باہر ہے۔ پیاری بہنو! اللہ تمہارا حافظ و نگہبان!" بڑی بہنوں کے دل چھوٹی بہن کو تنہا چھوڑنے کے خیال سے لرز گئے۔ وہ ابھی سوچ رہی تھیں کہ روند کے سپاہیوں کی آوازیں اور قریب آ گئیں۔ حسین...
  14. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 180 ایک خواب آور موسیقی بکھر جاتی تھی۔ ایوان کے چاروں طرف طلائی اور نقرئی پنجرے لٹکے ہوئے تھے جن میں رنگ برنگے پروں والی چڑیاں ہر وقت نغمہ سنج رہتی تھیں۔ بادشاہ برابر سنتا رہتا تھا کہ شہزادیاں شلوبینہ کے محل میں شاداں و فرحاں رہتی ہیں اس لئے اسے یقین تھا کہ الحمرا کا...
  15. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 170 تین حسین شہزادیاں پرانے زمانے میں غرناطہ پر ایک عرب بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کا نام محمد تھا، لیکن اس کی رعایا نے اس کے نام کے ساتھ الہیجری کے لقب کا اضافہ کر دیا تھا، جس کے معنی ہیں کھّبا یا بائیں ہاتھ والا۔ بعض لوگوں کے نزدیک اس لقب کی وجہ یہ تھی کہ اسے داہنے...
  16. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے۔ اوشو ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 170 - 193 شروع کر رہا ہوں
  17. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 160 "کیا کہا؟" ابن حبوس نے چیخ کر کہا "ابھی حسین عورتوں سے تمہارا جی نہیں بھرا؟ کیا تمہارے ایوان میں رقص کرنے والی دوشیزاؤں کی کوئی کمی ہے؟" "یہ صحیح ہے کہ میرے ایوان میں رقاصاؤں کی کمی نہیں۔ لیکن یہ ایوان کسی مطربہ کے دلنواز نغموں سے خالی ہے۔ اور مطالعے کے بعد مجھے نغمے...
  18. اوشو

    ٹائپنگ مکمل قصص الحمرا

    قصص الحمرا صفحہ ۔۔۔ 150 عرب نجومی کی داستان کئی صدیاں گزریں غرناطہ پر ایک عرب بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کا نام ابن حبوس تھا۔ ابن حبوس کی جوانی فتح و ظفر کی ایک مسلسل داستان تھی۔ لیکن اب جب کہ بڑھاپے نے اسے ضعیف و ناتواں کر دیا تھا اس کی واحد آرزو یہ تھی کہ اس کی زندگی صلح و آشتی میں گزرے...
  19. اوشو

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    مکمل ہوئے۔ اوشو ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 150 - 169 شروع کر رہا ہوں۔
Top