شمیل بھائی ماشاء اللہ آپ نے مجھے بہت ہی اچھے انداز سے خوش آمدید کہا ہے جس کا میں بے حد ممنوں ہوں ۔۔۔
اور فارم کا ویسے تو مجھے کافی تجربہ ہے کیونکہ میں ایک فارم سے تقریباً دو سال سے جڑا ہوا ہوں ۔۔۔
لیکن آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے محفل کے بارے میں بتایا ہے ۔۔۔ جو مجھے محفل کو استعمال کرنے میں...