نتائج تلاش

  1. ن

    آج کا منظر

    آج میں تغیر پیدا کرنے والے حالات آنے والے کل کے لئیے ایک نیا منظر تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ تغیرات پر مُنحصر ہے کہ وہ اپنے اندر کس حد تک مثبت یا مَنفی پہلورکھتے ہیں۔ میدان کھیل کا ہویا سیاست کا ایک فریق وجماعت کی کامیابی کا دراومدا،دوسرے فریق یا جماعت کی ناکامی اسی مثبت اور مَنفی پہلوؤں سے...
  2. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  3. ن

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    مغل صاحب بہت عمدہ سلامت رہیں۔
  4. ن

    کُتیا

    کُتیا کہتے ہیں گھر انسانوں سے بستے ہیں اور اگر ان میں انسان نہ بسیں تو پھر گھر نہیں خالی دیواریں رہ جاتی ہیں۔۔۔۔جبکہ میں سمجھتی ہوں کہ بعض مرتبہ انسانوں کے رہنے بسنے کے باوجود بھی دیواریں،دیواریں ہی رہتیں ہیں کبھی گھر نہیں کہلاتیں۔۔۔ میں جب شادی ہوکر اس گھر میں آئی تو شروع شروع میں مُجھے اس...
  5. ن

    ایک شعر

    باندھےکھڑاہے ہاتھ تو اسے تعظیم نہ سمجھ ٹوٹا نہ ہو ازاربند ذرا غور سے تو دیکھ "ندیم جاوید عثمانی"
Top