ماشااللہ
الحمدللہ
ہمارے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی بھی ہے ۔
ہمارے پاس میزائل بھی موجود ہیں ۔
ہم نے ایک نئے میزائل کا تجربہ بھی کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر
امریکہ کا ایک وزیر صدر پاکستان کو دوران میٹنگ فون کرتا ہے کہ میری بات سنو اور ہمارے ایٹمی صدر میٹنگ چھوڑ کر اس کا حکم سنتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کے...