نتائج تلاش

  1. hamid ali

    کھول آنک زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سوراج کہ ذرا دیکھ

    کھول آنک زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سوراج کہ ذرا دیکھ
  2. hamid ali

    کی بورڈ کے مسائل

    السلام علیکم ! جزاک اللہ بھائی بہت اچھی آپنے دھاگہ بانٹا ہمارے ساتھ:)
  3. hamid ali

    القلم رمضان فانٹ

    جزاک اللہ جناب آپنے فونٹ شیئر کیا اس سے کافی مدد ملی ہے اللہ آپکو خوش رکھے آمین!!!!!
  4. hamid ali

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    بہت اچھا سوفٹوئیر ہے اچھی کاوش ھے مدد ملی ہے کافی مجھے۔
  5. hamid ali

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    بہت كام كی بات ہے
  6. hamid ali

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    السلام علیکم جناب! یہ ہوسٹنگ تو کھلتا ہی نہیں ہے۔ عجیب چائینیز لکھی ہوئی ہے ۔
  7. hamid ali

    اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم

    بہت اعلیٰ بھائی میرا مسئلہ اب انشااللہ ٹھیک ہوجائے گا اردو فورم کا آپکے لئے بہت دعائیں جنہوں نے یہ پوسٹ چسپاں کیا ہے انکے لئے بھی بہت دعائیں۔
  8. hamid ali

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    پی ایچ پی بی بی میں ایک مسئلہ ہی بھی ہے کہ اس میں اردو کچھ گاربیج کی شکل میں دکھائی دے رہی ہے ایسا کیوں؟
  9. hamid ali

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    الف عین صاحب السلام علیکم ! جناب بہت معذرت میں اردو نہ لکھ سکا خیر آپ میری مدد کر دیں کہ اب یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا کیونکہ میں تو نیا ہوں یہاں پر اور فورم بنانے کا تجربہ بھی پہلی دفعہ کیا اس لیے پریشانی ہوئی مجھے اگر آپ میری رہنمائی فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ والسلام علیکم : سید محمد حامد علی
  10. hamid ali

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    assalamo alaikum nabeel bhai mene forum to bana liya shukriya help ka par aik masla he wo ye he k HOME k sath ye lafz kiha araha he Ø ¢ Ù ¾ Ú © ÛŒ Ø ³ Ø § Ø | Ù ¹ plz meri madad karen ye liya masla he. Wassalam o Alaikum hamid ali
Top