نتائج تلاش

  1. سیدجہانگیرعلی بخاری

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پہلے حصے میں پورے قصیدے کے ورد سے متعلقہ خواص لکھے تھے جس میں اشعار کےالگ الگ خواص لکھنے کا ذکر کیا تھا لیکن سستی و کوتاہی کی وجہ سے نہ لکھ سکا ۔اس دوران مزید پڑھیے
  2. سیدجہانگیرعلی بخاری

    بادل پھر سے گھوم رہے ہیں سرد ہوا کو ساتھ لیے

    بادل پھر سے گھوم رہے ہیں سرد ہوا کو ساتھ لیے
  3. سیدجہانگیرعلی بخاری

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    کبھی دھمکی دی نہیں
  4. سیدجہانگیرعلی بخاری

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    شکریہ، دراصل اجازت و رسائی کا معاملہ درست نہیں تھا وہ کر دیا اب درست ہے۔
  5. سیدجہانگیرعلی بخاری

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بہت شکریہ میں نے وہ تمام کام حسب ہدایات کر دیے۔ اردو کافی جگہ پر دستیاب ہو گئی لیکن دخول و اندراج کا چھلاوہ(جو اوپر سے کود کر نیچے آتا ہے) بند ہو گیا اب وہ عمل ایک دوسرے صفحے پر چلا جاتا ہے ذاتی تفصیلات کا زیریں دریچہ( رکن کے نام کے نیچے جو مزید تفصیلات آتی ہیں) نہیں کھلتا تحریر کے چوکھٹے میں...
  6. سیدجہانگیرعلی بخاری

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم خاکسار نے ژین فورو کا ایک اجازت نامہ کل ہی اپنی اردو سائٹ کے لئے خریدا ہے۔ اب اس کا ترجمہ کرنا ہے۔(کافی تو دوران نمونہ کر چکا ہوں) چونکہ جناب پہلے سے ترجمہ کر چکے ہیں اس لئے یہ راہنمائی فرمائیں کہ اُن کے فقرات میں سے صرف عوامی رسائی کے صفحات کے فقرات کو کیسے الگ کیا جائے تاکہ...
  7. سیدجہانگیرعلی بخاری

    تعارف ایک مبتدی کا تعارف اور تاثر

    میرا طریقہ یہ ھے کہ جب بھی میری طرف کوئی صاحب تشریف لاتے ھیں تو میں ذاتی طور پر اور اردو نیٹ پر رھنے والے تمام احباب سے فوری طور پر رابطہ کر کے انکی شخصیت اور خدمات کی معلومات حاصل کر کے فوری طور پر انہیں ان کے قابل مقام دینے کی کوشش کرتا ھوں تاکہ ان کی خدمات سے محروم نہ رھوں، میں یہ سمجھتا...
  8. سیدجہانگیرعلی بخاری

    اجازت نہیں

    کی بورڈ سے اردو لکھنا تو سیکھ لیا ھے، آیات اور ادعیہ لے لئے اعراب کی ضرورت ھوتی ھے اس کا طریقہ بتا دیں تو نوازش ھو گی
  9. سیدجہانگیرعلی بخاری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی بدل دیا گیا نام اور اصل اٹک کو اٹک خورد کر دیا گیا اس لئے اکثر اس کہ وہ اور اس کو یہ سمجھا جاتا ھے اس لئے وھی نام لکھا
  10. سیدجہانگیرعلی بخاری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    خاکسار خود یہاں سیکھنے آیا ھے کیمبل پور شہنشاہ اکبر کے بنوائے قلعے اٹک بنارس سے تقریبا 20 کلومیٹر جنوب میں آباد ایک شہر نماقصبہ ھے،جسے 1904 میں برطانوی حکومت نے بطور چھاونی آباد کیا، اٹک بنارس وہ مقام ھے جہاں دریائے سندھ اور دریائے کابل ایسے ملتے ھیں کہ بَیْنَھُمَا بَرْزَخ لَّا یَبْغِیٰنِ کی...
  11. سیدجہانگیرعلی بخاری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    نام تو بتا دیا ھے، پیشے کے اعتبار سے کسان ھوں جسے زمیندار بھی کہتے ھیں۔ اردو میں ایک ویب سائٹ ھے جہاں آداب جہانگیری کے عنوان سے معاشرتی اقدار پر لکھنے کے ساتھ ساتھ اردو انسائیکلو پیڈیا پر کام کرنے کی کوشش کر رھا ھوں
  12. سیدجہانگیرعلی بخاری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم میں یہاں نووارد ھوں ابھی سمجھنے کی کوشش کر رھا ھوں
  13. سیدجہانگیرعلی بخاری

    اجازت نہیں

    خاکسار اعراب کے بارے میں کچھ پوچھنا چاھتا تھا تو بتایا گیا کہ اجازت نہیں
  14. سیدجہانگیرعلی بخاری

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اٹھارہ ذی الحجہ سن دس ھجری تاریخ اسلام کا اھم ترین سنگ میل ۔ غدیر خم تاریخی مقامات اسلام میں سے وہ مقام جس کا نام عید کا متبادل بن گیا۔۔۔۔۔۔ مزید
Top