Anti Malware , Spybot Remover , Internet Security , Antivirus سب کچھ باری باری استعمال کیا لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔
یہاں تک اپنا ہارڈ ڈرائیو بھی فارمیٹ کیا ۔ ونڈوز کتنی بار ری انسٹال کیا ہے ، اب تو یہ یاد بھی نہیں ۔ ہر بار اپ ڈیٹد برووزر استعمال کئے۔
کمپیوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے جب...