نتائج تلاش

  1. تہذیب

    خواجہ اظہار الحسن کے آنسو - جاوید چوہدری

    اس کالم کے مرکزی کردار خرم خان پنی کے بارے میں تو ان کے صاحبزادے کوئی اور ہی کہانی سنا رہے ہیں ۔ Some thoughts for a better Nation
  2. تہذیب

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    بہرحال لڑکی والوں نے بات چیت مکمل کرکے دن طے کر دیا ۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ بری کا سامان ایک دن پہلے پہنچ جانا چاہیے ۔ کہ ہم خاندان سے باہر رشتہ دے رہے ہیں ، برادری کے کچھ لوگ اس رشتے سے زیادہ خوش نہیں ، اس لیے شادی کے دن جونہی بارات گھر میں آئے ہم جلدی سے نکاح کرکے لڑکی کی رخصتی کی رسم...
  3. تہذیب

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    ایک بار ایک قومی اخبار میں سرخی لگی تھی ۔ " دُلہا ، کہاں بھولا ؟" وہ دلہا ہمارے ساتھ والے گاؤں کا تھا، ماں باپ کااکلوتا بیٹا تھا ، لاڈ و پیار میں ذرا بگڑ گیا تھا۔ یہ نہیں کہ وہ بدقماش ہوگیا تھا ، بلکہ گھر میں من مانی کرنے لگ گیا تھا ۔ درمیانے درجے کے زمیندار تھے ۔ باپ نے زمینیں بٹائی بھی دے رکھی...
  4. تہذیب

    تحریر پڑھنے میں مدد کریں !

    یہ بھی اچھا ہی ہوا کہ آپ کا دور حکومت نہیں رہا ورنہ کئ محفلین کا سر تن سے جدا کروا چکی ہوتیں
  5. تہذیب

    تحریر پڑھنے میں مدد کریں !

    مغل تو آپ بھی ہیں !!
  6. تہذیب

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    اگر انسان چاند پر ابھی تک گیا ہی نہیں تو خلابازوں کو اذان کی آواز کہاں سے آرہی تھی ؟ ( بشکریہ فیس بک ۔۔۔۔۔ المعروف سبحان اللہ لکھ کر شئیر کریں )
  7. تہذیب

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    انگلینڈ یو کے میں ایک علاقہ ہے ، اور یہ کوئی الگ ملک نہیں ۔ ملک کا نام یونائیٹڈ کنگڈم آف گریٹ بریٹن انڈ ناردرن آئرلینڈ ہے۔ گریٹ بریٹن میں انگلینڈ ، ویلز اور سکاٹ لینڈ ہیں ۔ پچھلے سال ایک ریفرنڈم میں سکاٹ لینڈ نے فیصلہ کیا تھا وہ گریٹ بریٹن میں ہی رہنا چاہتے ہیں ۔ ایک آزاد ملک نہیں ۔ برطانیہ یا...
  8. تہذیب

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    غیر حاضر نہیں خاموش تو ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں کم گو ہی سہی!
  9. تہذیب

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    میرا بھی نہیں آیا :)
  10. تہذیب

    اعلی تعلیم کی بے قدری۔

    کیا تعلیم محض ملازمت کے حصول کے لئے ہی ہے ؟
  11. تہذیب

    بڈھ بیر دہشتگردی

    سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر کے مطابق کوئی ایک بھی دہشت گرد کسی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کی یونیفارم میں ملبوس نہیں تھا اور نہ ہی ان کے بوٹ فوجی تھے ۔
  12. تہذیب

    محفل کے ہر دل عزیز رکن ---

    نایاب جی یونیق ہیں ۔ اس میں تو کوئی شک نہیں ۔
  13. تہذیب

    بڈھ بیر دہشتگردی

    میرے خیال میں اس میں مبالغہ سے کام لیا گیا ہے ۔ ضیاء نے پاک آرمی کو بہرحال بے حد مضبوط کیا ۔ پاکستان ستر کے عشرے میں کونسا تیر مار رہا تھا؟ ۔ پاکستان نے ساٹھ کے عشرے میں جو ترقی کی اس کا سہرا اس بیوروکریسی کو جاتا ہے جو علی گڑھ سے تعلیم لے کے نکلے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ تھا ۔ پاکستان...
  14. تہذیب

    بڈھ بیر دہشتگردی

    پاکستان میں پولیس کے پاس اختیار نہیں ہے کہ وہ آرمی کانوائے کو چیک کرے یا روکے ۔ اس میں کے پی کے ، پنجاب یا سندھ کی پولیس کا سوال نہیں ۔ سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے کچھ نہیں ہوگا۔
  15. تہذیب

    بڈھ بیر دہشتگردی

    لگ یہی رہا ہے کہ پاک فوج کے اندر ابھی تک طالبان سمیت دیگر دہشتگرد عناصر کے ہمدرد اور سہولت کار موجود ہیں ۔ آرمی کو اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرنی چاہیے
  16. تہذیب

    اونچا ترین سفر

    گلمرگ گولف کلب اور گلمرگ سکی انگ ریزورٹ ڈسٹرک بارہ مولہ جموں اینڈ کشمیر 2650 میٹر بلندی ۔
  17. تہذیب

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    ہمارے کشمیر میں اردو ترقی کررہی ہے۔ وہاں ابھی تک اس پر ہندی کا رنگ نہیں چڑھا۔
  18. تہذیب

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    دونوں کا انداز بیاں ایک سا ہے ، شعلہ بیاں مقرر مگر بات دلیل کے ساتھ اور منطقی ۔ اور دونوں حیدرآبادی ۔۔۔۔۔۔۔
  19. تہذیب

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    اویسی ہندوستان کے مسلمانوں کے اکیسویں صدی کے جناح تو نہیں ہیں۔ البتہ ان کو اکیسویں صدی کے نواب بہادر یار جنگ قرار دیا جا سکتا ہے ۔
  20. تہذیب

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    جرمن ۔۔۔۔۔ کیونکہ ان سب قومیتوں میں جرمن ہی وہ قوم ہیں جو فش کم ذوق و شوق سے کھاتے ہیں :)))
Top