اس میں کوئ شک نہیں کہ غلطی میری تھی، میں نے بورڈ کو سبز نہیں کیا۔ بہر حال مدد کیلےء مشکور ہوں۔ میں نے فورم میں ایک گروپ شروع کیا ہے ۔زبانی چٹخارے ادبی زبان میں لسانی ذایقہ کا لطف اٹھاےء آپ سبھی شامل ہوں والسلام
مجھے کل کے اپنے پیغام کیلیئے افسوس ہے۔ غلطی میری تھی، اب میں اپنے کی بورڈ سے لکھ سکتا ہوں۔ البتہ یہ بتاییں کہ میرے پیغامات کے جوابات کس جگہ ملینگے۔
کچھ ادبی چٹخارے شامل اشاعت کرنا چاہتا ہوں، کیا کروں؟
why do we have binding to use your on line keyboard here.? How can I use my normal keyboard for writing on this board in URDU. Please tell me solution, if any.
عباسی