تمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں ایک عرصے سے اس فورم کو دیکھ رہا ہوں؛چند دن پہلے اس کا باقاعدہ رکن بنا ہوں؛میرا مختصر تعارف یہ ہے:
نام:طاہر اسلام
معروف نام:حافظ طاہر اسلام عسکری
تعلیم:درس نظامی؛ایم فل علوم اسلامیہ(جامعہ پنجاب)؛ایل ایل بی(ناتمام)؛پی ایچ ڈی(جامعہ پنجاب زیر...