میں ایک اردو کتاب لکھ رہا ہو
مجھے cover page ایڈوب میں بنانا آتا ہے۔
مگر اس کا مواد کس میں لکھو۔اس میں تصویروں کا استعمال ہوا ہے۔
MS Word
OR
ایڈوب میں ہی
یہ کتاب پرنٹنگ پریس سے پرنٹ بھی کروانا ہے۔یہاں یہ مسئلہ ہے وہ Coral Draw استعمال کرتے ہیں۔ان کو ڈیٹا اس صورت میں مہیا کرنا ہو گا۔مجھے Coral...