نتائج تلاش

  1. ضیا المصطفیٰ تُرک

    وارث بھائی! مجھے خود بھی یہاں آ کر بہت اچھا لگا ۔ لیکن ، ابھی شاید مجھے یہاں صحیح طور پر سمجھنے...

    وارث بھائی! مجھے خود بھی یہاں آ کر بہت اچھا لگا ۔ لیکن ، ابھی شاید مجھے یہاں صحیح طور پر سمجھنے میں کچھ وقت درکار ہو گا۔ یہ فیس بُک سے خاصا مختلف معاملہ ہے ۔ ایک مضمون یہاں پوسٹ کیا ہے مِیں نے بطور گفتگو ۔ ۔ اب یہ معلوم نہیں کہ آپ دوستوں کے سامنے آیا ہے کہ نہیں؟!! آپ اپنی کسی سرگرمی میں شامل...
  2. ضیا المصطفیٰ تُرک

    سلام ِ مسنون ، صاحبو!

    سلام ِ مسنون ، صاحبو!
  3. ضیا المصطفیٰ تُرک

    ایک اور تازہ غزل

    t 08:12 شبِ گریہ ہے مگر کوئی بھی آواز نہیں ۔ ۔ ۔ اور خیموں سے اُدھر کوئی بھی آواز نہیں ۔ ۔ ۔ رنگ بُجھتے ہوئے اور آئینے جل اُٹھتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ہر طرف رقصِ شرر ۔ کوئی بھی آواز نہیں ۔ ۔ ۔ ڈوبتے ہاتھ ۔ سسکتی ہوئی آنکھیں ہر سمت ۔ ۔ ۔ سَیلِ پُر شور ہے ۔ پَر کوئی بھی آواز نہیں۔ ۔ ۔ آسماں گِرتا ہوا...
Top