سلام مسنون!
جب بھی انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ کے حوالے سے بات ہو گی....آپ اور آپ کے رفقائے کار کا تذکرہ سنہرے حروف میں کیا جائے گا....آپ حضرات جس مخلصانہ انداز میں اکیسویں صدی میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں....سچ پوچھیے تو دیکھ کر رشک آتا ہے....یہ سب کام تو ایسے ہیں کہ...