نتائج تلاش

  1. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    علی خان بھائی آپ کا مسئلہ حل کردیا گیا ہے، اب چیک کرکے بتائیں ذرا
  2. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی منتظمِ اعلیٰ کی طرف سے آپ کی اپروول ہوگئی ہے، اب صرف آپ کو ایکٹیویشن لنک بھیجنے کا مسئلہ رہ گیا ہے، امید ہے یہ بھی جلد مل جائے گا
  3. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    علی خان بھائی آپ کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے میں نے انتظامیہ کو مطلع کردیا ہے، ویسے آپ ایک مرتبہ اپنے درج کردہ نام اور پاسورڈ کے ساتھ داخلے کی کوشش کریں، شاید کہ کام بن چکا ہو۔ اگر نہیں تو پھر ان شاءاللہ جلد ہی انتظامیہ کی طرف سے اس مسئلہ کو حل کرلیا جائے گا۔ فورم پر آپ کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا...
  4. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    دوسرے سبق کا ربط ملاحظہ فرمائیں ایچ ٹی ایم ایل کورس (سبق دوم)
  5. منا پہلوان

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    زبردست شاکرالقادری جی،بہت بہت شکریہ
  6. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    مزمل بھائی محفل پر اپنا ان باکس چیک کرکےپھر بتائیں، اوشو جی نے آپکا مسئلہ حل کردیا ہے
  7. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی وہ کچھ تکنیکی مسائل تھے، ابھی چند ہی دنوں میں ان شاء اللہ فورم کے تمام دھاگے بشمول مہمان خانہ، آپ دیکھ یا پڑھ سکیں گے، چلیں آپ اپنے مسئلے کا تو بتائیں، دوبارہ چیک کرکے، دونوں اکاؤنٹ چیک کرلیں
  8. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    محمد صہیب اعظم صاحب کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے، باقی بھی چیک کرکے بتا دیں
  9. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    بھلکڑ صاحب کا مسئلہ تو حل ہوگیا ہے، یہ تو کورس میں شامل بھی ہوچکے ہیں
  10. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی ویسے آپ کا خوش آمدید کا دھاگہ بھی وہاں کھل چکا ہے اور آپ وہاں پر صارف کے طور پر نظر بھی آرہے ہیں، یعنی ڈیٹا بیس میں انٹری ہوگئی ہے اور رہا مسئلہ تو وہ انتظامیہ کے علم میں آگیا ہے، وہ اب بہت جلد ہی حل ہوجائے گا
  11. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    ویسے مزمل شیخ بسمل ، محمد صہیب اعظم اور خرم شہزاد خرم صاحب آپ اپنی ای میل کا spam بھی چیک کرلیں، ہوسکتا ہے وہاں ایکٹیویشن میل موجود ہو
  12. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    میں نے آپ تمام احباب کے متعلق انتظامیہ سے گزارش کردی ہے امید ہے کہ آپکا مسئلہ آج ہی حل ہوجائے گا، یا اگر آج جمعہ کی مصروفیات ناظمین کے آڑے ہوئیں تو امید ہے کل تک بلا تقدیم و تاخیر آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے اللہ آپ کے جذبوں کو سلامت رکھے اور جلد مسائل حل فرمائے
  13. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    لیکن یہ بتائیں کہ آپ نے کون سا اکاؤنٹ ٹھیک کروانا ہے ایک مزمل شیخ بسمل کا ہے اور دوسرے میں ل پر تخلص کا رمز بھی ہے
  14. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    میں وہاں انتظامیہ سے بات کرتاہوں ۔ امید ہے جلد ہی آپ کا مسئلہ حل ہوجائےگا۔
  15. منا پہلوان

    آپ نے پاکستان دیکھا ہے؟؟ میرا پاکستان!!

    واؤ زبردست ہے، پاکستان کی خوبصورتی کو ہم مانتے ہی ہیں لیکن اب تو ثبوت بھی ہاتھ آگیا
  16. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    اس سے پہلے بھی ایک تھی کسرت کرتے ہوئے خیر آپ بھی وہاں شمولیت والی لڑی میں نام دے دیجئے گا
  17. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے کورس کو جوائن کیا ہے، اگر وہ کورس میں شمولیت اختیار کریں والی لڑی میں جاکر اپنا نام بھی لکھ دیں گے تو ان کو باقاعدہ کورس میں شامل کرکے ان کو ذاتی پیغام کے ذریعے اپ ڈیٹ معلومات بھیج دی جائیں گی
  18. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی ہاں ملک بلال بھائی، وہاں کے منتظم ہی نہیں منتظمِ اعلیٰ ہیں
Top