نتائج تلاش

  1. لطیف

    تعارف سلام علیک

    بہت شکریہ بہنا عائشہ عزیز۔ فوٹو شاپ میں جب آپ امیج کے نام پر کلک کروگے تو آپ کو فہرست ملے گا جس میں آپ امیج سائز پر کلک کریں اس کے بعد آپ کوئی بھی اچھی کولٹی تصویرکو چھوٹا کرسکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ سیوایز کرنا تاکہ اصل فائل آپ کے پاس محفوظ رہےاور یہ بھی یاد رہے کہ سیونگ آپشن میں کوالٹی کو کم...
  2. لطیف

    تعارف سلام علیک

    جی ہاں اگر مینول سیٹنگ پہ تصاویرلوتو زیادہ بہتررزلٹ ملے گاآپ کو۔ کیونکہ مینول میں کیمرہ آپ کے ہاتھ میں ہے اور آٹو میں آپ کیمرے کے ہاتھ میں ہیں۔ فوٹوشاپ کی بات تو کوئی بھی تصویر کی سائز کو بہ آسانی چھوٹاکرسکتا ہے۔
  3. لطیف

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    ایک ڈیزائن میں نے بھی تیار کیا ہے
  4. لطیف

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    اگر یہ پاکستانی افواج کرتا اور ایک امریکی فوجی درگور ہوتا تو وہ دنیا کوپاکستان پر تنگ کردیتا۔ یہ چند افراد جو صرف اپنے جیب بھرنےمیں لگے ہیں24 افراد کے جان ان کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ اسی لئے کسی امریکی نے کہا تھا کہ پاکستانی پیسے کیلےکچھ بھی کرسکتا ہے۔ ہمیں تو افسوس ہے کہ یہ لوگ کب تک زندگی...
  5. لطیف

    تعارف سلام علیک

    سلام بلال صاحب بہت بہت شکریہ۔ جو ربط آپ نے ارسال کی تھی وہ بھی کام نہیں کررہا کیونکہ keylayout. ہے جبکہ اپیل کیلئے dmg. چاہیئے۔ میں نے کافی کوشش کی لیکن کام نہیں کیا۔ پھر بھی مدد کے لیے بہت بہت شکریہ۔
  6. لطیف

    تعارف سلام علیک

    سلام علیکم درویش صاحب کینن کےکیمرے تو اچھے ہیں اور رزلٹ بھی اچھا ہے۔ عمومآ آپ میرے خیال میں آٹو پر تصاویر لیتےہونگے۔آٹو میں یہ ہے کہ جب آپ فوکس پوائنٹ کو زیادہ روشن علاقے میں فوکس کرتے ہیں وہ اسی روشنی کے مطابق اپرچر کو کھولتا ہے۔ اگر فوکس پوائنٹ زیادہ روشن علاقے میں فوکس ہوجائے تو تصاویر تاریک...
  7. لطیف

    تعارف سلام علیک

    آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ میں ہمیشہ کوشش کرونگا کہ آتا رہوں لیکن کھبی کبارمصروفیت کی وجہ سے دیر ہوجائے تومعذرت چاہونگا۔ درویش صاحب اس میں کیمرے کا بھی کمال ہے زیادہ تر کوالٹی لینس پر منحصرہے اور دوسری بات اگر آپ زوم کرتے ہیں اگر آپٹیکل زوم ہے تو درست ہے اگر ڈیجیٹل زوم ہے تو وہ کوالٹی کو...
  8. لطیف

    تعارف سلام علیک

    میں آسٹریلیا میں تقریبآ 5 سال سے زیادہ کا عرصہ ہوتاہے۔ درویش صاحب جب بھی پوچھنا ہو پوچھ سکتے ہو۔
  9. لطیف

    تعارف سلام علیک

    میں بھی اتنا ماہر نہیں لیکن جتنا مجھے آتا ہےانشااللہ ضرور کبھی بھی پوچھ سکتے ہیں آپ۔
  10. لطیف

    تعارف سلام علیک

    سلام علیکم مشکور ہوں ناچیز کویاد کیا۔ میرا نام لطیف عسکری ہے میں میلبورن آسٹریلیا میں رہتا ہوں۔ تعلق کوئٹہ پاکستان سے ہے آج کل یہی آباد ہوں۔ کام فوٹو گرافی کرتا ہوں۔ اور شکر ہے گزر بسر اچھا ہورہا ہے۔ معذرت خواں ہوں اگر گرائمر یا کوئی غلط لفظ استعمال ہو کیونکہ میں اہل زبان اردو نہیں ہوں۔ شکریہ
  11. لطیف

    سلام علیکم بہت شکریہ پسندیدگی کیلئے

    سلام علیکم بہت شکریہ پسندیدگی کیلئے
  12. لطیف

    ان پیج اردو برائے اپیل میک

    السلام علیکم امید ہے کہ خیریت سے ہونگے۔ کیا مجھے اردو ان پیج یا اس جیسا کوئی سافٹ وئیرایپل میک کیلئے مل سکتا ہے۔ اگر ہو تو مہربانی فرماکر ایڑریس اور طریقہ ارسال کیجئے۔ شکریہ
  13. لطیف

    تعارف سلام علیک

    سلام علیکم۔ نبیل صاحب امید ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ خیریت سے ہونگے اور دعاگو ہوں۔ بہت شکریہ آپکے تعاون کا۔ وسلام۔ دعا گو لطیف
  14. لطیف

    تعارف سلام علیک

    سب سے پہلے تو میں شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ اور مبارک باد دینا چاہونگا ایک زبردست اردو سائٹ بنانے پر۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں کئی عرصے سے کوشش کررہا ہوں کہ اردو سافٹ وئیرجیسا ان پیج مجھے ایپل(apple) کےلئے مل جائے لیکن نہیں ملا۔ اب آپ جناب سے گزارش ہے کہ اگر موجود ہوتو مہربانی کرکے ایڈریس اور...
Top