نتائج تلاش

  1. افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    واہ بھئی واہ، دو دو افلاطون! خوش آمدید جناب پروفیسر افلاطون صاحب!
  2. افلاطون

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    :zabardast1:۔۔۔ پس تحریر: انگریزی میں لکھی ہوئی ہر تحریر سنجیدہ نہیں ہوتی:laugh::laugh:
  3. افلاطون

    ڈالر 110 پاکستانی روپے کا ہوجائے گا - بینک سربراہان

    میں نے تو اپنی طرف سے 115 ہی لکھا تھا!!
  4. افلاطون

    ڈالر 110 پاکستانی روپے کا ہوجائے گا - بینک سربراہان

    میرے خیال میں تو 511 تک پہنچ کے ہی رکے گا:rolleyes::rolleyes:
  5. افلاطون

    تشدد دے نتیجے وچ صدر اوباما نے مصر نال فوجی مشقاں منسوخ کر دیتاں

    بلے وئی چالاک سجنا!! فوج تے جمہوریت:laugh::laugh: فوجی مشقاں تسی ایس واسطے منسوخ کیتیاںہنیاں واں کے مصری فوج نوں سکھان دی بجائے اپنے ای ایجنٹ پیج دیندے آں:notworthy::notworthy: آ ساریاں تواڈیاں دیاں جمہوریت نوں مضبوط کرن دیاں کوششاں ای سن۔۔ http://list25.com/25-mercenary-armies-recruited-by-the-cia/
  6. افلاطون

    تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا دورہ، پاک تھائی فری ٹریڈ ایگریمنٹ پرزور

    نام ہی کافی ہے۔ ینگ لک:D:D اورایسی گلیں سائیڈ پہ ہی رہیں تو ٹھیک ہے ہماری صحت کیلئے۔۔
  7. افلاطون

    کوچہء ملنگاں

    یہ بلاگر کوئی غیر نہیں بلکہ یہ اپنے مرشد پردیسی ہیں اور یہی تو اس دھاگے کے روح رواں تھے۔ ان کے ایک شاگرد عسکری بھی ہیں اور دونوں ہی جہازوں کے متعلق پورا علم رکھتے ہیں:bighug:
  8. افلاطون

    کوچہء ملنگاں

    آؤ جی!! موسم ٹھنڈا ہوتے ہی رونق بھی لگ گئی کوچے میں۔ لگتا ہے گرمیوں میں صرف بھنگ ہی چلی ہے:D:D
  9. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بریکنگ بیڈ کا تو پتہ نہیں البتہ ڈیکسٹر کے آخری سیزن کی آخری اقساط چل رہی ہیں(y)(y)
  10. افلاطون

    اشتہار بازی

    :zabardast1:۔ اشتہار بازی بھی ایک فن ہے۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔۔۔
  11. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میرا تو آخری سیزن تھا یہ فالنگ سکائز کا۔ بس اب اور نہیں:notworthy::notworthy:
  12. افلاطون

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    واقعی میں ایسا ہی لگتا ہے کہ ہمیں بھی یوٹیوب کھلوانے کیلئے ایسا ہی کچھ کرنا پڑے گا:atwitsend::filmstrip:
  13. افلاطون

    پاکستانی لیجنڈ نصرت فتح علی خان کی برسی

    نصرت فتح علی خان کے مداحوں کیلئے۔ سنیے اور سر دھنیے۔۔۔ http://mfi.re/listen/xhfiab5pecagicu/Nusrat_Fateh_Ali_Khan_-_Yeh_Jo_Halka_Halka_Saroor_Hai_Full_Qawwali_By_A.Raziq_Piracha.mp3
  14. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کبھی کر کے دیکھا نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو ٹھیک ہی ہے کیونکہ خون کی نالیاں تو سارے جسم میں اور ہر عضو میں ہوتی ہیں:rolleyes::rolleyes:
  15. افلاطون

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    زندہ گرفتا کرنا کیوں ضروری تھا اسے؟؟کوئی بھی سنائپر ٹھک سے ایک گولی اتار دیتا سر میں اور ٹوپی ڈرامہ ختم۔۔ ویسے سنا ہے کہ جناب مطالبہ یہ کر رہے تھے کہ انتخابات دوبارہ کرائے جائیں اور ملک میں شریعت کا نفاذ کیا جائے۔۔ لگتا ہے کہ یہ بھی پنجی منٹی والے گروپ کے تھے۔۔۔
  16. افلاطون

    لو جی فیصل ابادیوں کا شکوہ بھی دور ہو گیا آج!!!

    لو جی فیصل ابادیوں کا شکوہ بھی دور ہو گیا آج!!!
  17. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Under the Dome. سٹیفن کنگ کے ناول سے ماخوذ سائی فائی سیریز ہے۔ ابھی تک تو ٹھیک جا رہی ہے اور دوسرا سیزن بھی منظور ہو گیا ہے۔ میں نے سٹیفن کنگ کو سٹیفن ہاکنگ سمجھ کر دیکھنا شروع کی تھی:rolleyes::rolleyes:
  18. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    وجہ؟؟ ہم تو صرف دیکھنے والے ہیں پر آپ تو بنانے والے بھی ہیں تو پھر کیا وجہ بنی اس فیصلے کی؟؟
  19. افلاطون

    سی سی ٹی وی کیمرے

    زبردست!! ہم بھی کئی دفعہ بجلی جانے پر 15 کال کر کے میچ کی صورت حال پتہ کر چکے ہیں:D:D
Top