السلامُ علیکم دوستو
مجھے تحقیق کا فن مصنف ڈاکٹر گیان چند جین کی کی اشد ضرورت ہے
آج سے دو دن بعد میرا اامتحان ہے
میں نے ایک پپبلشر سے رابطہ کیا ہے انہوں نے بھیج بھی دیا ہے مگر ایک ہفتے سے ابھی تک دستیاب نہیں ہو سکی ہے
اگر کسی کے پاس کتاب ااسکین ہے یا کسی کو آنلائن ریڈنگ یا ڈاؤن لوڈ کا ربط...