السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں جامعہ نظامیہ حیدرآباد دکن انڈیا کا طالبِ علم ہوں۔ میں کوئی شاعر نہیں اور نہ ہی شاعری پر دسترس۔۔۔۔بس کبھی کبھار یوں ہی کچھ لکھ لیتا ہوں۔۔
حال ہی میں ہمارے جامعہ کے شیخ الحدیث صاحب وصال فرماگئے۔۔۔احقر نے آپ کی یاد میں ایک کلام لکھا ہے۔۔۔جو اصلح کے لئے پیش ہے۔۔۔