نتائج تلاش

  1. محمود ارشد وٹو

    امتِ مسلمہ میں شرک

    محترم عبداللہ امانت محمدی صاحب آپ نے ایک جگہ مشرکین مکہ کو مشرک کیوں کہا گیا کے ذیلی عنوان میں ایک کتاب جو کہ مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری ’’ الرحیق المختوم ‘‘ سیرت طیبہ پر ہے اس کتاب کی رو سے کیا آپ کا دل دماغ یہ مانتا ہے کہ ایک پیغمبر اور خصوصاً رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم...
  2. محمود ارشد وٹو

    امتِ مسلمہ میں شرک

    جناب عبداللہ امانت محمدی صاحب آپ نے ابو سفیان کی جو عبارت کوٹ کی ہے غور کریں تو اس میں واضح اللہ کو مولا کہنے سے اجتناب کیا گیا ہے ابوسفیان نے ہبل کی بڑائی کا نعرہ لگایا۔ صحابہ نے اللہ کی کبریائی کا نعرہ لگایا۔ اور ہمارے لیے وہ ہے تمہارے لیے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل کا کونسا مسلمان ہے جو...
  3. محمود ارشد وٹو

    امتِ مسلمہ میں شرک

    جناب عبداللہ امانت محمدی صاحب آپ کی بیشتر باتوں میں تضاد موجود ہے۔ آپ بھی وہی کام کر رہے ہیں جو مشرکین کے بارے آیات نازل ہوئیں وہ مسلمانوں پر چسپاں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف آپ لکھ رہے ہیں کہ وہ بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور عصر حاضر کے لوگ بھی قبروں پر جاتے ہیں ان سے مدد طلب کرتے ہیں۔ یہ خرافات...
  4. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    چلتے چلتےظفر اقبال کی غزل بھی لگا دوں جسے آپ باوزن سمجھتے ہیں گرا پڑا کوئی منظر بچا لیا گیا ہے وگرنہ کھیل تو سارا دکھا لیا گیا ہے کسی کو دھیان کہاں چور کے پکڑنے کا یہاں پہ شور ہی اتنا مچا لیا گیا ہے بچا ہے نالہ و شیون کا وقت ہی ، ورنہ جو گیت آخری تھا وہ بھی گا لیا گیا ہے کسی شکستہ پرائے...
  5. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بات تو پھر صوت کی آگئ نا ۔ میں نے کہیں نہیں پڑھا جہاں الف گرانے کی اجازت ہے اس لسٹ میں اب کی الف گرانے کی بھی اجازت ہو۔اور جس جگہ کی بات کر رہے ہیں ظفر اقبال کا طرحی مصرع گرا پڑآ کوئی منظر بچا لیا گیا ہے آپ نے اس کی تقطیع یوں کی ہے مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعِلن یعنی فعلن عین متحرک کے ساتھ "...
  6. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    بات تو پھر لفظ کے صوتی استعمال پر آگئی نا۔۔ الف کہاں کہاں گرائ جاسکتی ہے معذرت چاہتا ہوں اس فہرست میں اب کی الف کا میں نے کہیں نہیں پڑھا عروض میں۔اور جس جگہ کی بات کر رہے ہیں وہاں ظفراقبال کا جو مصرع طرح دیا گیاہے گرا پڑآ کوئی منظر بچا لیا گیا ہے اس کی تقطیع آپ نے یوں کی ہے مفاعلن فعلاتن...
  7. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    لوگ آج تک جو علم عروض سے واقف نہیں وہ فعلن کو عین ساکن کے آہنگ پر لکھ رہے ہیں اور انہیں کوئ مشکل پیش نہیں آرہی جس دن انہوں نے فعِلن کو سمجھنے کی کوشش کی وہ اس میں الجھ کر رہ جائیں گے اور ایسی رواں بحور کہ جن کے وہ عادی ہوچکے ہیں ان کے لیے مشکل ہو جائیں گی۔
  8. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    نہ ہی میں اس بات کو قبول کروں گا کہ جہاں دل چاہے " لیکن اب " میں اب کی الف گرا کر اس کے صوتی نظام پر وزن پورا کر لیا جائے اور جہاں دل چاہے اسے فعلن فع کے وزن پر باندھ لیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں سے پوچھنا چاہوں گا۔ کہ " اب " کی الف گرانے کی اجازت کس عروض دان نے دی ہے۔سوائے اس کے کسی بڑے شاعر نے...
  9. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    مثال میں میر کا شعر تقطیع کیا ہے: عشق کیا سر، دین گیا، ایمان گیا، اسلام گیا دل نے ایسا کام کیا، کچھ جس سے میں ناکام گیا پہلے مصرعے کا وزن: فعل فعولن فعل فعولن فعل فعولن فعلُ فعَل دوسرا مصرع: فعلن فعلن فعل فعولن فعلن فعلن فعلُ فعَل ان مثالوں کے بعداب تک آپ اتنا تو جان چکے ہونگے کہ بحر ہندی در اصل...
  10. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    مزید بعد میں کہوں گا
  11. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    جب یہ الفاظ شعر کے درمیان ہوں تو ان میں انفرادی طور پر تحریک رہتی اور آپ کے عوامی اصول کو استعمال کر کے ان کے ساتھ کوئی دوسرا حرف نہیں جوڑا جاتا جیسے: ہاتھر گھاتر ساتر وغیرہ :) ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اسے فعلن کے اوزان کے لیے کہا ہے ہر جگہ نہیں۔ جہاں فعلن کا رکن درکار ہوگا۔محترم غور سے پڑھا کریں
  12. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    اتنا کہوں کہ یہ میر کی ہندی بحر کو اردو بحر میں گھڑنا یا سمجھ لینا آپ کے صوتی نظام کی تقسیم میں معلومات کی کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔
  13. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    پنجابی ماہیے اور اردو ماہیے کے جیسے الگ اوزان ترتیتب دیئے گئے ہیں اگر اردو ماہیا کی صوت پنجابی ماہیا کے آہنگ پر پورا اترتا ہے تو وہ جچے گا۔اور پنجابی ماہیا کا وزن فعلن فعلن فعلن عین ساکن کے ساتھ ہے آپ اردو میں اس کا آہنگ مفعول مفاعیلن کر کے دیکھیں صوتی تقسیم کا کچھ کچھ اندازہ ہوجائے گا۔ اگر...
  14. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ آپ نے پھر عروضی قاعدے استعمال کرنے شروع کر دیئے محترم میں نے صوتی لحاظ سے بات کی ہے۔ نیز عوامی اس لیے کہا کہ لوکل صنف جوبھی ہے۔ ٹپہ،لوری،ڈھولا ماہیا یہ سب اسی وزن میں فی البدیہہ بولے جاتے ہیں۔ اردو میں کسی بحر میں اتنے زحافات کی اجازت نہیں ملتی جتنی آپ اس ہندی بحر میں ٹنوں کے...
  15. محمود ارشد وٹو

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    محض چوں چوں کا مربہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ فعلن کی صوت کو سمجھیں ہر جگہ علم عروض نہیں چلتا۔۔۔۔۔۔۔۔ بظاہر نظر آنے والے وتد مجموع کو 21 کے وزن پر نہیں تولتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعلن عوامی وزن ہے اور اس کی صوت میں قدرتی طور پر ایسے الفاظ وارد ہوتے ہیں جن میں وتدمجموع کا پہلا متحرک ساکن ہو کرپچھلے لفظ کے...
  16. محمود ارشد وٹو

    بحر خفیف

    جی مرزا رفیع سودا کا وہ کونسا شعر ہے جس میں دھیان کو بروزن اڑان باندھا گیا ہے۔
  17. محمود ارشد وٹو

    تعارف ابھی مخمصے میں ہوں

    کسی پوسٹ میں یہاں پڑھا ہے کہ مرزا رفیع سودا نے کسی شعر میں " دھیان " کو بروزن اڑان باندھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کونسا شعر ہے۔
Top