نتائج تلاش

  1. محمدکامران اختر

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    السلام علیکم ۔۔۔ فارسی کے افسانوں کا مجموعہ ضرورت ہے۔ پی ایچ ڈی کے ایک مضمون "ادبِ عالیہ" کی ایک مختصر اسائنمنٹ کے لیے ترجمہ کرنا چاہتا ہوں
  2. محمدکامران اختر

    ڈاکٹر انور سدید صاحب کے تعارف کے حوالے سے مواد چاہیے۔ ( حوالہ سمیت )

    ایک اسائنمنٹ کی تکمیل کے لیے ڈاکٹر انور سدید کی زندگی کے بارے میں معلومات ( حوالوں کے ساتھ) درکار ہیں۔ اہل علم و دانش رہنمائی فرمائیں
  3. محمدکامران اختر

    اردو شاعری میں پائی جانے والی خامیوں سے متعلقہ اصطلاحات

    ایک مثنوی میں اگر ایک شعر میں ایک لفظ دونوں مصرعوں میں میں آ جائے تو کیا یہ شعر درست ہوگا؟ کیونکہ قافیہ تو ہم آواز ہوتا ہے۔ ایک ہی لفظ جب دہرایا جائے تو وہ ردیف کہلاتا ہے۔ اگر اس شعر میں قافیہ نہیں ہے تو کیا ردیف لے آنا درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں ہے تو اس خامی کےلیے کون سی اصطلاح استعمال ہوگی۔...
  4. محمدکامران اختر

    "ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے

    راہنمائی کا شکریہ سر لیکن مذکورہ مقالہ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا۔ پاس ورڈ اور یوزر نام درکار ہے
  5. محمدکامران اختر

    "ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے

    مدلل تعارف کی اصطلاح "بحوالہ تعارف" کے متبادل طور پر استعمال کی۔ آپ نے معلومات فراہم کی ہیں ان کا شکریہ
  6. محمدکامران اختر

    "ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے

    جزاک اللہ محترم۔ ابھی تو تھیسز کی نوبت نہیں آئی ۔ محض اسائنمنٹ دی گئی ہے۔ آپ نے بنیادی اور قیمتی معلومات فراہم کی ہیں ۔ بہت شکریہ
  7. محمدکامران اختر

    "ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے

    ایم فل کی اسائنمنٹ کے سلسلے میں "ڈاکٹر افتخاراحمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے ۔ تاہم تاحال ان کی تاریخ پیدائش و وفات کےعلاوہ کچھ تلاش نہ کر پایا۔ اگر کوئی صاحبِ علم مدد کر دے تو نوازش ہوگی
  8. محمدکامران اختر

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ
  9. محمدکامران اختر

    برائے اصلاح

    اگر تم بے قراری میں صدا دیتے میاں ہم آگ پانی کو لگا دیتے نہ دے پائے اگر کچھ مال و زر تو کیا نیا جذبہ نیا اک ولولہ دیتے نہ سیکھا آپ نے اب تک جہاں بھر سے وہ علم و آگہی پل میں سکھا دیتے تجھے دل کش نظارے بھی عطا کرتے سحر میں شبنم و باد صبا دیتے زرو دولت نہ دے پائے تو غم کیسا محبت چاہت و...
  10. محمدکامران اختر

    برائے اصلاح

    جزاک اللہ جی۔۔۔۔ ان خامیوں کو درست کر کے پھر محفل میں پیش کرووں گا۔ اصلاح کرنے کا شکریہ
  11. محمدکامران اختر

    برائے اصلاح

    نشانے دل پہ ظالم یوں لگاتے ہیں وہ لے کر جان خود ہی پھر جلاتے ہیں سبب پوچھو اگر ان سے جفاؤں کا بہانے پھر عجب سے وہ بناتے ہیں شکاری ہیں سخن کے ہم ارے لوگو معانی کے چمن شب بھر سجاتے ہیں سنا ہے موڑتے ہو رخ ہواؤں کا دیے ہم بھی ہواؤں میں جلاتے ہیں بناتے ہیں محبت میں اسیر اختر وہ پتھر پھر غریبوں پر...
  12. محمدکامران اختر

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    جرم تو جرم ہی ہوتا ہے چاہے مسجد میں کیا جائے یا بت کدے میں۔ مذکورہ خبر اپنی نوعیت کی پہلی خبر نہیں ہے۔ تسلسل کے ساتھ اس قسم کی خبریں آ رہی ہیں ۔ مگر قابل غور اور تشویشنا ک بات یہ ہے کہ آج تک اس قسم کے واقعات کی روک تھام کےلیے کوئی حکمت عملی وضع نہیں کی گئی۔ طالبان دہشتگردوں نے جب ایک درس گاہ میں...
  13. محمدکامران اختر

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ڈرتے ڈرتے ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ قرآن وسنت غلط العام ہے ۔ اصل مرکب کتاب و سنت ہونا چاہیے۔۔ قرآن و حدیث کہا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. محمدکامران اختر

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    اگر حکومت پاکستان سچ مچ ایسے حکامات صادر کرنا شروع کر دے تو ہماری امداد کا کیا بنے گا ؟؟
  15. محمدکامران اختر

    ایک خوبصورت اقتباس

    فیس بک پر یہ اقتباس نظروں سے گزرا ۔ معلوم نہیں کس کتا ب سے لیا گیا ہے۔ بس اچھا لگا تو محفلین سے شئیر کرنے کا خیال آیا۔ اگر کسی کو اس کا حولہ معلوم ہو تو بتا دیں پلیز
  16. محمدکامران اختر

    ایک خوبصورت اقتباس

    کل رات جب میں چھت پر چادر بِچھا کر سونے کی تیاری کرہی رہا تھا تبھی میری چار سالہ بیٹی بڑی آہستگی سے چلتی ہُوئی میرے قریب آئی اور مجھ سے لپٹ گئی اپنے ننھے سے سر کو میرے سینے پر رکھا اور ہاتھوں کے شکنجے میرے جسم کے گرد کسنے لگی میں نے پوچھا بیٹا کیا بات ہے کیا نیند نہیں آرہی؟ نہیں بابا آپ سے ایک...
  17. محمدکامران اختر

    قیام پاکستان اور قائداعظم کے بارے شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کو کرارا جواب۔

    مذہبی سے میری مراد چند ایک مذہبی لوگ ہیں جن میں اکثریت کانگریسی ملاؤں کی ہے۔جو آج کل زور پکڑ رہے ہیں۔
  18. محمدکامران اختر

    قیام پاکستان اور قائداعظم کے بارے شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کو کرارا جواب۔

    موجودہ دور میں ملت پاکستان جن مصائب کا شکا ر ہے ان میں سے ایک بہت ہی خطرنا ک رجحان اپنے محسنین اور قائدین سے بغاوت کا رویہ بھی ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے ان غدار آوازوں کو کھل کر گونجنے کا موقع مل گیا ہے۔ نہایت دکھ ہوتا ہے جب یہ مٹھی بھر بے وفا غدار ہمارے عظیم قائد کے بے داغ کردار پر رکیک حملے کرتے...
  19. محمدکامران اختر

    میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

    واہ جی واہ ۔ بہت خوب
Top