میں سیالکوٹ کے معروف شاعر انور رضوی کی بیٹی ہوں۔میرے پسندیدہ شاعر فیض احمد فیض،احمد فراز اور محسن نقوی ہیں۔میں ایک انٹرنیشنل ایس ایم ایس نیٹ ورک (اربابِ ذوق) چلا رہی ہوں۔
میں خود بھی شعر کہتی ہوں
میرے چند اشعار پیش ہیں
گھر کی جنت اسی کو ملتی ہے
جس کو آجائے دل میں گھر کرنا
فائزہ مفلسوں کو آتا ہے...