نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دوسرے سیزن کی بھی گیارہ اقساط آ چکی ہیں۔۔۔۔ ساتھ کے ساتھ دیکھ لیتا ہوں۔۔۔۔ کمال اینمیشن ہے۔۔۔ مانگا بہت آگے تک پڑھ چکا ہوں۔۔۔۔ بہرحال سیزن دیکھنے کا اپنا الگ مزا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    نیکو کاروں کی ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔ ہم ایسوں کی نہیں ہوتی کبھی بھی۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    لگتا ہے کرنسی چیک کرنے آئی ہیں کہ ابھی وہی ہے یا بدل گئی ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    اماں کہتی ہیں یہ اللہ کی طرف سے مہمان نوازی ہوتی ہے۔ ٹوکنا نہیں چاہیے۔
  5. نیرنگ خیال

    ہمہ سکوت جو صہبا دکھائی دیتا ہے ۔ صہبا اختر

    اپنی طرف سے وہی دی تھی۔۔۔ ریٹنگ اوپر نیچے ہو گئی ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    دونوں بھائی ملکر چیمہ بھائی کو آواز دیتے ہیں۔۔۔ وہ چوکس ہیں۔
  7. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ جانیے اپنی خوبیاں۔۔۔ آج ہی ۔۔۔ ہے کچھ ایسی ہی بات۔۔۔۔۔ :donttellanyone: آپ بھی اپنی نادیدہ خوبیاں لکھ ماریے۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی کاہلی کا اظہار تو آپ کی غزلوں سے بھی جابجا ہوتا ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    اتنے عرصے بعد آ رہی ہیں فرحت۔۔۔ کیسی ہیں؟ میں ویسے بھی کوچے میں اکیلا پڑا پڑا بور ہوجاتا ہوں۔ آپ اور احمد بھائی کی تو سیاحت ہی ختم نہیں ہوتی۔
  10. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ علاج اب کیے بغیر چارہ نہیں رہا۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    ہمہ سکوت جو صہبا دکھائی دیتا ہے ۔ صہبا اختر

    واہ واہ ۔۔۔ کیا زبردست انتخاب ہے۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    دلچسپ ہے۔۔۔۔ چیٹ جی پی ٹی مجھے نرگسیت کا مارا بنانے پر تلا ہوا ہے۔۔۔ نتیجہ یہی کہ نیرنگ خیال نرگسی معاملات میں از حد خود کفیل واقع ہوا ہے۔۔۔ ویسے یہ اچھا تجربہ کیا آپ نے۔۔۔ دلچسپ بھی اور مزیدار بھی۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    بہت شکریہ روفی بھائی
  14. نیرنگ خیال

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    نرم گرم۔۔۔۔ زاہدہ حنا کے کالم کا نام ہوا کرتا تھا۔۔۔ شاید اب بھی لکھتی ہوں۔۔۔۔ اور زاہدہ حنا سے ہمیں جون یاد آجاتے ہیں۔۔۔ جون سے ہمیں فرنود۔۔۔ اور فرنود سے ہمیں اپنے معاشرے پر لکھے مسائل۔۔۔۔ الغرض۔۔۔ کیا کہیں۔۔۔ ع - بات سے بات یاد آتی ہے۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ قیصرانی بھائی مست ہیں۔۔۔ موجیں مار رہے ہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    قیصرانی بھائی کی چند اور خوبیاں
  17. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    شکرگزار ہوں ۔۔۔
Top