خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں۔
اللہ رب العزت کا یہ فرمان بالکل اس صاحب مضمون پر فٹ آتا ہے کہ:
يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِن بَعْدِ مَوَاضِعِهِ
"وه کلمات کے اصلی موقعہ کو چھوڑ کر انہیں تبدیل کردیا کرتے ہیں"
یہی کام موصوف نے یہاں کیا کہ "یزکیھم" کی وہ تفسیر پیش کی جو آج تک کسی مفسر نے تو کجا...