اردو محفل کے تمام اراکین کی خدمت میں سلام
نام سے تو آپ سب واقف ہی ہیں اب اپنا کام بھی بتائے دیتا ہوں
بندہ ایک فوٹو سٹوڈیوکے ذریعے روزی حاصل کرتا ہے.
ادب کے حوالے سے یکسر بے ادب ہے پڑھنے کا شوق بھی کاروباری مصروفیات کے ہاتھوں پامال ہو چکا ہے
مزمل حسین کے توسل سے اردو محفل سے شناسائی ہوئی یہ جان...