زین حقیقت میں ایک محنتی اور اچھے انسان ہیں ۔ دنیا نیوز میں میرے ساتھ تھے اور نئے ادارے میں ہم مل کرکام کررہے ہیں ۔۔ عمرمیں مجھ سے چھوٹے ہیں لیکن رپورٹنگ کے حوالے سے ہمیشہ میری رہنمائی کرتے ہیں !! اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایک کامیاب اور اچھا رپورٹر بنے ۔امین