نتائج تلاش

  1. اسلام الدین اسلام

    ناموس رسالت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالب دعا اسلام الدین اسلام

    میں اس پوسٹ میں ایک امیج انسرٹ کرنا چاھتا ہوں۔ اس کا کیا طریقہ ہے ؟ اور یہ پوسٹ اگر ڈیلیٹ کرنا چاھوں تو کیسے ہو گی؟
  2. اسلام الدین اسلام

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    ممنون ہوں سر بہت شکریہ
  3. اسلام الدین اسلام

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    تمام احباب کی توجہ مطلوب ہے ۔ اگر میں اس غزل کو نعت کا عنوان دوں تو کیسا ہے ؟
  4. اسلام الدین اسلام

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    ممنون ہوں @ محمد اظہر نذیر صاحب
  5. اسلام الدین اسلام

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے کاش وہ ماہ مدن آئے ، وہ خوش رُو آئے تیری آمد کی دعا کی ہے پر اندیشہ ہے میں‌خوشی سے ہی نہ مر جاوں اگر تو آئے دل تڑپ اٹھا مچل اٹھا نہ قابو آئے جب خیالوں‌میں‌کبھی آپ کے گیسو آئے کوئی بھی رات مری شوق سے خالی نہ گئی تو نہ آیا تو تری یاد کے جگنو آئے کب تلک...
  6. اسلام الدین اسلام

    پاگل

    ھاھاھھا بہت عمدہ
  7. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    دوستوں سے درخواست ہے مقطلع یوں پڑھا جائے اسلام روشنی کو ترستا ہے کس لئے مر کر تری لحد میں چراغاں بھی ہو تو کیا
  8. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    بہت شکریہ مزمل شیخ صاحب
  9. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    ممنون ہوں بلال اعظم صاحب
  10. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    بہت شکریہ جناب محمد اظہر نذیر صاحب
  11. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا مشکل جو حل نہ ہو سکے آساں‌بھی ہو تو کیا دنیا سے ہم چھپاتے رہے عمر بھر جسے اب اشک بن کے بر سرِِ مژگاں‌بھی ہو تو کیا معشوق مل سکے نہ ملے عشق تو ملا عاشق کا راہ عشق میں‌ نقصاں‌بھی ہو تو کیا راسخ ہو عزم، وصل کی خواہش ہو ، شوق ہو ایسے میں‌کوئی بے سر و ساماں...
  12. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    میں تمام احباب کی تہہ دل سے ممنون ہوں۔
  13. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    جی ہاں بلال بھائی کیونکہ وہ میرے کمنٹ میں پوشیدہ مزاح بھانپ گئے :tongueout4:
  14. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    ویسے یہ نام مردوں میں بہت نایاب ہے : :idontknow:
  15. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    جناب شرمندہ نہ کیجئے ۔ بعض اوقات مصروفیات کی وجہ سے ایسا ہو جاتا ہے۔ امید ہے آپ مزید توجہ فرمائیں گے آئندہ آنے والی پوسٹس پر
  16. اسلام الدین اسلام

    ایک مُنَا سا چٹکلہ..

    ھاھاھا عمدہ :applause:
  17. اسلام الدین اسلام

    گھر نہیں گھر مگر کسی کسی کا

    واہ واہ بہت عمدہ جناب کیا کہنے لگتا نہیں کے انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم کی غزل ہے ۔
  18. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    بہت شکریہ جناب ممنون ہوں
Top