نتائج تلاش

  1. حمید

    'نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی'

    http://www.huffingtonpost.com/2012/01/01/ron-paul-911-conspiracy-theories_n_1178492.html
  2. حمید

    غزل: دو قدم ساتھ چل کے لوٹ گئے : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    وہ جو آئے تھے اپنا عکس لئے تیرے پرتو میں ڈھل کے لوٹ گئے خوب صورت
  3. حمید

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها - برائے اصلاح

    دل لگی---پہلا ل ساکن دوسرا متحرک چھاپ پر--پہلا پ ساکن دوسرا متحرک دونوں پر تنافر کا مختلف قاعدہ کیوں ہے وضاحت فرما دیجیے گا-
  4. حمید

    یہ پر یقین کے تو ملے بعد میں مُجھے

    اس آگہی کا بوجھ کہاں تک سہے کوئی اس آگہی کے بوجھ کو انسان سے اُٹھا داد قبول ہو-
  5. حمید

    محبت کی یہ نرم دلی کہ بات بات پہ رو دیا

    بات اور خاک کا قافیہ تو نثری غزل میں بھی نہیں بنتا بھا ئی
  6. حمید

    وہ ہیں دلنواز ہوا کریں

    بہت منفرد اور دلچسپ زمین ہے اور بہت اچھے اشعار نکالے ہیں- داد قبول ہو- :نہارتے ہیں: کا مطلب مجھے نہیں معلوم، زیادہ معروف قافیہ لا سکتے تھے شاید- مطلع خوبصورت ہے-
  7. حمید

    تقطیع کریں

    جی دماغ کے "ًپٹھوں"کی کسرت ہو گئی- کثرت گر نہیں ہے، کسرت ہی سہی :sneaky:
  8. حمید

    تقطیع کریں

    جن دوستوں نے فاعلاتن فعلاتن فاعلن پر تقطیع کی، وہ درج ذیل الفاظ کو فعلاتن پر نہیں لا سکتے لطف فرما- فاعلاتن ہے ، فعلاتن نہیں غم کہ شرما- فاعلاتن ہے ، فعلاتن نہیں اور درج ذیل کے ساتھ بھی زیادتی ہو گی گو اوپر کی نسبت کم- وہ قدِ رعنا کہ محشر -رعنا کی الف دنیا کہاں- دنیا کی الف باقی جگہوں پر...
  9. حمید

    تقطیع کریں

    بحر- فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (فاعلن کی جگہ فاعلان ہو سکتا ہے ) جستجو تیری وہ منزل ہے جہاں جستجو تے-ری ومنزل - ہے جہاں میری بربادی کی قسمت میں نہ ہو مے ربربا- دی ک قسمت- میں ن ہو وہ گھنی زلفیں کہ سو جائے کوئی وہ گھنی زل- فیں ک سو جا- ئے ک ئی خاک اڑاتا ہی چلا جائے کوئی خا کڑا تا- ہی چلا جا - ئے ک...
  10. حمید

    کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب

    شکریہ استادِ محترم- اوپر پوسٹ پر ہی ترمیم کر دوں یا اس سے سیاق و سباق غائب ہو جائے گا؟
  11. حمید

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    بسمل کو تسامح ہوا۔ یوں کر سکتے ہیں- الفت تو ہے کام ایسا ال فت ت ہ کا مے سا مفعول مفاعیلن
  12. حمید

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    بے داغ اجلا سا بدن، اس پر قبائے نیلگوں گویا فلک کی گود میں رکھا ہو ابر مرمریں منظر کشی پسند آئی ،شعر کی داد، گو شاید اردو زبان میں اور اچھا لگتا :D
  13. حمید

    شعر

    "جو مثالیں آپ نے دی ہیں وہ مجتہدین کی ہیں۔ اور انکے اختیارات کو آپ اپنا اختیار نہیں سمجھ سکتے۔" آپ کی تحقیق کا معترف ہوں، مجھے اس کا بھی کوئی حوالہ بتا دیں کہ کچھ شعری رعایتیں صرف بڑے شاعروں کے لیے ہوتی ہیں- یہ کلیہ کس کتاب میں ہے- اجتہاد سے بھی تو نیا اصول قائم ہوتا ہے کم از کم اس کے اسلامی...
  14. حمید

    کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب

    "سچ ہے اب آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑا کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب" اس میں سچ سے فعل کی نسبت زیادہ شدید ہے :-)
  15. حمید

    کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب

    "سچ ہے اب آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب" اس کی دولختگی پر کچھ روشنی ڈالیے گا، "سچ اب واضح اور سب کے سامنے ہے، پھر بھی لوگوں کی زبان پر قفل کیوں ہیں" یقینا اس خیال کو بہتر ادا کرنے کے طریقے ہوں گے مگر دونوں مصرعوں کا مفہوم تو مل کر ہی مکمل ہوتا ہے، عین ممکن ہے میں...
  16. حمید

    شعر

    "میرؔ و مومنؔ، غالبؔ و اقبالؔ و داغؔ و مصحفیؔ انکے سب اسقام سے پاکیزہ اب بسملؔ بنے" خوب بسمل صاحب- ایک پہلو یہ بھی ہے کہ میر جیسے لوگ نقادوں کو اتنی عزت نہیں دیتے تھے، اپنے شعر پر اعتماد تھا-اگر کہیں کوئی لفظ گرا اور کسی نے اعتراض کیا تو کہتے"آپ پکڑ کر کھڑا کر لیں" یہاں تک کہ جگر نے بھی شعر...
  17. حمید

    ایک حماقت کا ازالہ-ترمیم شدہ غزل

    جناب اب اصلاح سخن میں ہے، ویسے جہاں بھی ہو، نیت ہمیشہ طالب علمانہ ہے-
  18. حمید

    کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب

    غزل حاضر خدمت ہے- رائے،تنقید،تنقیص سے ضرور نوازیے- اپنا چہرہ چھپا لے نہیں جاتے اب میرے گھر سے اجالے نہیں جاتے اب عقل کی تھیں عمارت میں ویرانیاں ذہن پر چھائے جالے نہیں جاتے اب مانگتے ہیں سمجھ کر وہ اب اپنا حق کچھ گھروں سے اُٹھالے نہیں جاتے اب ہے سزاآدمی کو طرب دائمی جنتوں سے نکالے...
Top