خوشبو کی طرح پزیرائی کا بہت شکریہ فارقلیط صاحب،
1:ناچیزشاعری میں بھی طبع آزما ہے اور وادیِ جاناں والے بندے کو یوں ہی پکارتے ہیں۔
2:کعبے سے ان بتوں کو بھی نسبت ھے دور کی!۔
3:علیہ الرضوان خوشی ہی میں تو لکھا ھے صاحبو،ورنہ تو علیہ الّعان ہوتے۔ خیر یہ تو جملہِ معترضہ ہے مگر جیسی شخصیت آنجناب کی ہے...