نتائج تلاش

  1. سحر شیرازی

    برتھ ڈے (نظم)

    برتھ ڈے آج کا دن وہ دن ہے کہ جس دن انہیں اس زمانے میں آنے کی زحمت ہوئی ضد کا پیکر صنم عقل سے دشمنی اہل خانہ نے سمجھا کہ رحمت ہوئی بات کی بات ہے بات کہہ دیں کوئی اس پہ پہرہ بٹھاتے ہیں ٹلتے نہیں ان کی آغوش میں دلبری دلگی درد دل جیسے جذبات پلتے نہیں کون وعدے نبھانا سکھائے اسے یاد ماضی...
  2. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
  3. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    محترم محکمہ پولیس میں بہت بڑے بڑے سخنور ، ادیب اور تخلیق کار ہوئے ہیں ۔ اس لیے براہ کرم حیران نہ ہوں ۔ آپ کی خدمت میں اپنی غزل کے چند اشعار پیش کر رہا ہوں۔ راستے راستوں سے جدا ہو گئے پیار کے جرم میں ہم سزا ہو گئے جن کو مندر میں جانے پہ قدرت نہ تھی دیکھتے دیکھتے وہ خدا ہو گئے ابن حیدر...
  4. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    تمام احباب کا حوصلہ افزائی پر شکریہ۔ مہربانی فرما کے کلام کے بارے میں بھی ماہرانہ رائے زنی فرمائیں۔
  5. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    آپ سے ملتمس ہوں کہ میرے کلام کے بارے میں شعریت ، اوزان اور عروض کے اعتبار سے استادانہ رائے فرمائیں۔
  6. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    آپ کی یہ الجھن ہم خود ہی دور کیے دیتے ہیں کہ ہم بفضل تعالی جل جلالہ صنف نازک سے تعلق نہیں رکھتے۔
  7. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    نام اور تخلص سے تو آپ آگاہ ہو گئے ہیں۔ مزید یہ کہ میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کیا ہوا ہے، پولیس آفیسر ہوں ، فیصل آباد سے تعلق ہے اور الحمد اللہ از خود شعری تخلیقی عمل سے وابستہ ہوں۔
  8. سحر شیرازی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    السلام علیکم! کسی کی آرزؤوں کا ثمر ہوں کسی کے واسطے رنجش کا گھر ہوں نہ دیکھو اس طرح نظریں ملا کے بہک جاؤں گا پھر آخر بشر ہوں اثر پوچھو میرا اہل جنوں سے خرد والوں میں شاید بے اثر ہوں حقیقت میں غلام غوث ہوں میں سخن والوں کی دنیا میں سحر ہوں
  9. سحر شیرازی

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
Top