تمام محفلین کو میری جانب سے سلام!
میرا نام نوید احمد ہے، تعلق راولپنڈی سے ہے، شاعری میں صرف پرانے شعراء کو پسند کرتا ہوں سوائے فیض کے، سب سے پسندیدہ شاعر ذوق ہیں اور ان کے بعد ان کے تلامذہ ، داغ ، ظفر، اور اُن کے تلامذہ جگر مرادآبادی پسند کرتا ہوں۔
پیشہ کے اعتبار سے کمپیوٹر گرافکس دیزائنر ہوں...