السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دنیا کی زندگی چند دن کی زندگی ہے جس میں سر بلندی کےلیے انسان بڑی تگ ود کرتا ہے اور بالآخر وہ وقت آ پہنچتا ہے کہ انسان چاہتا تو ہے کہ مجھے مہلت مل جائے اور میں آخرت کے لیے بھی کچھ کر لوں لیکن ارشاد ربانی ہے ان اجل اللہ اذا جآءلا یوخر اس لیے ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا...