نتائج تلاش

  1. السید کامل عباس الجعفري

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻣﯿﮟ ﺍِﺱ لیے بھی اُسے ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎتا ﺟﻮ ﺍُس ﻧﮯ ﭘُﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﻮﻥ، ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮں ﮔﺎ میں
  2. السید کامل عباس الجعفري

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    برگ حنا پہ بیٹھ کے لکھتا ہوں دل کی بات شاید کہ رفتہ رفتہ لگے دلربا کے ہاتھ میر انیس .
  3. السید کامل عباس الجعفري

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس بت نے جب نہا کر گنگا میں بال باندھے ہم نے بھی اپنے دل میں سو سو خیال باندھے مصحفی
  4. السید کامل عباس الجعفري

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انسان کے لہو کو پیو اذن عام ہے انگور کی شراب کا پینا حرام ہے جوش ملیح آبادی
  5. السید کامل عباس الجعفري

    ماشااللہ! بہت اچھا لگا آپ کی پوسٹس دیکھ کر

    ماشااللہ! بہت اچھا لگا آپ کی پوسٹس دیکھ کر
  6. السید کامل عباس الجعفري

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    عجب اک سلسلہ ہے خدیجہ۴ فاطمہ۴ زینب۴ وفا کے باب میں، صدق و صفا کے باب میں، صبر و رضا کے باب میں کیسا منور راستہ ہے
  7. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم توبہ کر کے مر گئے قبل اجل خمار توہینِ مے کشی کا مزا ہم سے پوچھیے خمار بارہ بنکوی
  8. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مرے مزاج کو لہجے کی برف توڑتی ہے لہُو کی آگ سے اُتری ہوئی شراب ہوں میں
  9. السید کامل عباس الجعفري

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    دریائے علم اجرِ رسالت ہیں فاطمہ قرآن اختصار، فصاحت ہیں فاطمہ محرومِ عدل، روحِ عدالت ہیں فاطمہ اللہ کے نبی کی محبت ہیں فاطمہ رازِ حیات بنتِ نبی کی حیات میں ماں ایسی ہم نے دیکھی نہیں کائنات میں _____________________ ہے شک امامِ صبر و قناعت ہیں فاطمہ ہاں معدنِ متاعِ امامت ہیں فاطمہ صلیٰ علیٰ نبی...
  10. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ناز ہے اپنی دلبری پہ مجھے میرا دل ، میری دلبری ہے شراب ہے غنیمت جو ہوش میں نہیں میں شیخ! میری بے حسی ہے شراب حِس جو ہوتی تو جانے کیا کرتا مفتیو! میری بےحسی ہے شراب جون ایلیا
  11. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دے کے ساغر مجھے کس لطف سے ساقی نے کہا "دیکھتے جاؤ ابھی ہم تمہیں کیا دیتے ہیں" (مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی)
  12. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کیا میکدے میں آ کے چومے گا محتسب؟ پیوینگے اُس کی ضد سے تو اب ہم گھڑے گھڑے سوداؔ
  13. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی فیض
  14. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  15. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میخانے کی تو ہین ہے رندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے محسن بھوپالی
  16. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ﻣﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﺎﻗﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭼﻠﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﮐﯽ
  17. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مے نہ اتری گلے سے جو اس بن مجھ کو یاروں نے پارسا جانا مومن
  18. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب
  19. السید کامل عباس الجعفري

    آج کا شعر - 5

    دل ایسے شوخ کو مومن نے دے دیا کہ وہ ہے محب حسین کا اور دل رکھے شمر کا سا مومن
  20. السید کامل عباس الجعفري

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    رند حاضر ہیں شیشہ و ساغر مے نہ سمجھو اگر حرام، تو لو (رند لکھنوی)
Top