نتائج تلاش

  1. علینہ

    بڑی بوڑھیوں کے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

    بڑی بوڑھیوں کے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے ٭مچھلی پکائی جائے تو پورے کچن میں اس کی بو پھیلتی جاتی ہے۔ کسی برتن میں ابلے ہوئے پانی میں تین سے چار ٹی اسپون سرکہ ڈال کر باورچی خانے میں رکھ دیں تو بوختم ہو جاتی ہے۔
  2. علینہ

    "The best gift you can give to someone is "Dua

    "The best gift you can give to someone is "Dua
  3. علینہ

    مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

    ھاھاھاھا میرے بھاٴی نے ایسا کیا تھا اور پھر بھی شکاری سے نا بچ سکا
  4. علینہ

    شکریہ مہ جبین

    شکریہ مہ جبین
  5. علینہ

    غور فرمائیے! انسان کا دل فطری طور پر نرم ہی ہوتا ہے۔ انسان کس طریقے سے اسے سخت کر لیتا ہے؟

    غور فرمائیے! انسان کا دل فطری طور پر نرم ہی ہوتا ہے۔ انسان کس طریقے سے اسے سخت کر لیتا ہے؟
  6. علینہ

    ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہت بہتر ہے۔

    ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہت بہتر ہے۔
  7. علینہ

    رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوں‌میں‌پیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا...

    رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوں‌میں‌پیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا لیتا ہے۔
Top