جی بسم اللہ!
فدوی کا تعلق گوجرخان سے ہے، تقریباََ چھ سال سے اسلام آباد میں رہائش ہے ، پہلے پڑھائ پھر ملازمت۔۔۔
ایک چھوٹی سی نجی کمپنی سے بحیثیت سافٹ وئر انجینئر منسلک ہوں،
انٹرنیٹ محبوبہ ہے، نیٹ سرفینگ میں ہی زیادہ وقت گزرتا ہے
اردو بلاگ بنانے کا ارادہ ہے، اور ساتھ ساتھ اردو کے لیے سافٹ وئر کی...