@رمان بھائی عسکری صاحب شاید جواب دینے سے کترا رہے ہیں۔
لیکن بحرحال، ابھی میرے مخاطب بس وہی لوگ ہیں جواللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں اور ان کی ہر بات کو حق مانتے ہیں۔ باقی رہے وہ لوگ جنہیں ابھی اللہ کی ذات پر ہی شک ہے اور وہ اللہ کو اللہ ماننے کے لیئے ہی تیار نہیں ہیں...