تفسیر صاحب، آپ کو 1000 پوسٹس پر مبارکباد!!!
آپ کا شاعری اور ناولیں اور بہت سے فورمز میں بھی دیکھے، پڑھے، اور بیحد پسند آے، اتفاق سے
رجسٹر ھوئ اور اتفاق سے اس پوسٹ پر نظر پڑی تو سوچا آپ کو مبارک دیتی جاوں۔
آپ بہت اچھا لکھتے ہیں، HTML Table استعمال کرتے ھیں یا نھیں ٰاس سے کس کو فرق پڑتا ھے۔...