قومی اور سرکاری زبان میں فرق سے پہلے ہم یہ دیکھیں گے کہ خود ایک زبان کی حدبندی یا لمٹ کا تعین ممکن ہے یا نہیں ؟ دراصل ایسا کرنا تقریبا ناممکن ہے۔
کیونکہ زبان ہی وہ ذریعہ ہے جس کی مدد سے انسان اپنا مافی ضمیر دوسروں تک پہنچاتا ہے، گویا زبان یا لینگویج انسان کے معاشرتی جاندار ہونے کا بنیادی ذریعہ...