آلی جناب !آداب!
تو کیا میرے کو اپنی جبان سدھارنے کا کوئی ہک نہیں ہے۔ شاب آپ جیسا لوگ ایسی بات کرے گا۔ تو ہم جیسا لوگ کدھر جائیں گا۔
آپ کو تو چاہئیے کہ آپ میرے کو گائڈنس دیو۔ کریکٹ اردو بولنا سکھاؤ۔ کیوں آپ کو محفل میں کوئی بھی گائڈ نہیں کرتا۔کیا؟
"نستعلیق انگلش" نہیں سمجھا۔انگلش تو معلوم ہے یہ"نستعلیق" کیا ہوتا ہے؟
نوٹ: یاد رکھیں ، میرے کو انگلش نہیں سیکھنی۔ انگلش تو بہت اچھی آتی ہے۔
اور پھر آپ لوگ یہ "نستعلیق انگلش" کے نام پہ میرے کو پتہ نہیں کیا سکھانا مانگتے ہو؟
میرے کو اردو سیکھنے کا ہے۔
وائو! کیا بات ہے میاں صاب آپ تو اپن کی مافق بولتا ہے، ایسا مجھے تو اچھا لگتا ہے۔ لیکن کیاہے، ایسا میرے سات
نہیں کرنے کا، نہیں تو اپن اردو نہیں سیکھ سکے گا۔ کیاہے آپ لوگ اپن کے لیئے اردو کا استاد آپ لوگ چ میرے
مافق بولے گا۔ تو میں کیسے سیکھے گا؟
میرا نام شاہ نواز ہے۔ اسکول آف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ ہوں۔ اردو آتی نہیں ہے۔ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ محفل والے مجھے اردو سکھائیں گے۔مجھے غزل پسند ہے۔
اُستاد جی اب ٹھیک ہے نا؟