نتائج تلاش

  1. مظفر بخاری

    رفیع تمنا دی گریٹ

    1964ء کے لگ بھگ مسٹر رفیع تمنا کا نام پنجاب بھر کے کالجوں میں جانا پہچانا نام تھا۔ وہ گورنمنٹ کالج (لاہور) میں ایم۔ اے (انگریزی) کا طالب علم ہونے کے علاوہ ایک زبردست مقرر اور طالب علم رہنما بھی تھا۔ گفتگو میں روانی، فصاحت اور بلاغت کا یہ عالم تھا کہ جس موضوع پر اچھے اچھے مقررین پانچ سات منٹ سے...
  2. مظفر بخاری

    اونٹ بمقابلہ پولیس

    میری تحریر کی پسندیدگی کا شکریہ آپکی باتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ نہایت اعلیٰ ادبی ذوق کے مالک ہیں۔
  3. مظفر بخاری

    مزاحیہ متفرق اشعار

    اب بھاگ کے جاؤ گی کہاں جانِ تمنا ؟ آپہنچا ہے مردان سے اک خانِ تمنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ہے ابھی اسکی شادی کو ہفتہ اسے بھول جاؤ گے تم رفتہ رفتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک سے دیدار بھی کرنے نہیں دیتی ہے وہ کھول کر کھڑکی ہمیشہ بند کرلیتی ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نے آج تک اس شخص کی بیوی نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ...
  4. مظفر بخاری

    اونٹ بمقابلہ پولیس

    بیرون بھاٹی گیٹ کے باغ میں عید قربان کے سلسلے میں ایک شخص مسمی قادر بخش ایک اونٹ لئے کھڑا تھا، تھوڑی فاصلے پر بکروں والے بھی گاہکوں کے انتظار میں کھڑے تھے۔ اتنے میں وہاں شاہ عالمی کا ایک تاجر ابکرا خریدنے آیا تو اس کی نظر اونٹ پر پڑی جس پر جلی حروف میں لکھا تھا’ اونٹ برائے اجتماعی قربانی، تاجر...
  5. مظفر بخاری

    ایک باکمال نشہ باز

    آپ حضرات نے میری تحریر کو پسند کیا۔ اس کیلیے میں آپ سب کا بے حد شکر گزار ہوں۔میری کوشش یہی ہوگی کہ آپکی خدمت میں ایسی ہی پرلطف تحریریں پیش کرتا رہوں۔آپکی حوصلہ افزائی یونہی جاری رہی تو انشااللہ آپکو مایوس نہیں کرونگا۔ اپنا خیال بے شک نہ رکھیں لیکن اپنے اردگرد والوں کا بے حد خیال رکھیں۔ مخلص مظفر...
  6. مظفر بخاری

    سات بچوں کی ماں

    میں آپ سب حضرات کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری تحریر (سات بچوں کی ماں) پڑھی اور اسے پسند کیا۔میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ لوگ میری تحریر پڑھ کر چند لمحوں کیلیے اپنا غم بھول جائیں۔میں اپنے اس فعل کو بھی عبادت سمجھتا ہوں۔انشااللہ آئندہ آپکو ایسی ہی مزیدار تحریرں پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔آپ کی...
  7. مظفر بخاری

    ایک باکمال نشہ باز

    (میری کتاب "گستاخی معاف" سے ایک مضمون) پرانے لاہور میں ایک صاحب عبدالحمید رہتے ہیں جنہیں چرس پینے میں یدطولیٰ حاصل ہے اور جو فنِ چرس نوشی میں حرف آخر ہیں۔ بی بی سی کا لاہور والا نمائندہ، ان کا انٹرویو لینے ان کے دروازے تک پہنچ گیا۔ دستک دینے پر ایک نوجوان نے دروازہ کھولا۔ ’’برخودار! عبدالحمید...
  8. مظفر بخاری

    سات بچوں کی ماں

    یہ خبر اخبارات میں اکثر پڑھنے میں آتی ہے کہ ایک سات بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی۔ جب میں نے زندگی میں پہلی بار یہ خبر پڑھی، مجھے یہ بھی سمجھ نہ تھی کہ آشنا کسے کہتے ہیں اور فرار ہونے کے کیا معنی ہیں۔ میں اپنے مرحوم بھائی حکیم عاشق حسین کے پاس بیٹھا تھا۔ وہ عمر میں مجھ سے اتنے بڑے تھے کہ...
  9. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    بھلکڑ عائشہ عزیز ملائکہ نایاب سید شہزاد ناصر شمشاد نیلم شوکت پرویز تلمیذ محسن وقار علی مہ جبین @محمد علم اللہ اصلاحی فارقلیط رحمانی عینی شاہ پردیسی عبدالقدوس راشد آپ نے مجھے اپنی محفل میں خوش آمدید کہا جس پر میں آپ سب کا انتہائی شکر گزار ہوں علم کی تلاش ایک ایسا...
  10. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    آپ کا بہت بہت شکریہ
  11. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    جواب میں غالب کا ایک شعر عرض ہے ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
  12. مظفر بخاری

    نیامت علی اور حُسنِ کارکردگی

    بہت شکریہ محترم نایاب صاحب
  13. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    بہت بہت شکریہ میں نے ایک تحریر نیامت علی اور حسنِ کارکردگی پوسٹ کی ہے پڑھ لیں
  14. مظفر بخاری

    نیامت علی اور حُسنِ کارکردگی

    چوہنگ کے علاقے حسین آباد میں گزشتہ روز ایک شخص نیامت علی کے گھر اکیسویں بچے کی پیدائش کی خبر پڑھ کر ہم چوہنگ پہنچ گئے۔ ان کا گھر تلاش کرنے میں ہمیں ذرا بھی دقت نہ ہوئی کیونکہ چوہنگ میں نیامت علی کو ۔’نیامت علی بچیاں والا‘ کہا جاتا ہے۔ ہم نیامت علی کے گھر پہنچے تو باہر ’خسروانِ دہر‘ ناچ اور گانے...
  15. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    میں قیامِ پاکستان سے قبل پنجاب کے ضلع گورداسپور میں 1941 میں پیدا ہوا تھا۔پاکستان بننے کے بعد میرا خاندان لاہور میں بس گیا۔میں نے اسلامیہ ہائی سکول سنت نگر سے ورنیکلر فائنل (جماعت ہشتم) کا امتحان وظیفہ لیکر پاس کیا اور سکول بھر میں اوّل رہا۔پھر میں سینٹرل ماڈل ہائی سکول لاہور میں چلا گیا۔وہاں سے...
  16. مظفر بخاری

    وقت کرتا نہیں کسی کومعاف۔۔۔۔۔۔وقت کردیتا ہے طبیعت صاف

    وقت کرتا نہیں کسی کومعاف۔۔۔۔۔۔وقت کردیتا ہے طبیعت صاف
Top