ماشاء اللہ آپ تو جیو تیز سے بھی تیز نکلے ۔۔۔۔۔۔!
اچھا تو جناب نام عطا اللہ خان ہے تعلق نوشہرہ سے ہے یعنی خیبر پختونخواہ سے ہے
تعلیم کیا ہے کہ ایم اے میں اردو کر رکھی ہے
کام کے متعلق لکھوں تو ناراض نہ ہونا ورکشاپ انچارج ہوں
اور اب مولانا فضل الرحمن کے سے انداز میں "حضرات گرامی! اب اپنا بھی کچھ...