نتائج تلاش

  1. م

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکست و ریخت کا صیہونی پلان اور اس کی تکمیل

    پروفیسر حبیب الحق ندوی مرحوم کا ایک انتہائی مضمون ، جو ان کی کتاب " فلسطین اور بین الاقوامی سیاسیات " سے ماخوذ ہے۔ شائع مجلہ الواقعۃ کراچی ۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  2. م

    تقسیم پاکستان کا المیہ اور عالمی سازشی طاقتیں

    تقسیم پاکستان کا سانحہ اسلامی تاریخ کے عظیم ترین سانحات میں سے ایک ہے۔ اس کا ایک منفرد تاریخی تجزیہ جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے اپنے ایک مضمون میں کیا ہے۔ جو مجلہ الواقعۃ کراچی میں شائع بھی ہوا تھا۔ اس کا لنک حسب ذیل ہے ...
  3. م

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد

    " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد " کے عنوان سے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مضمون ملاحظہ کیجیے، جو مجلہ الواقعۃ کراچی بابت محرم و صفر 1437ھ شمارہ خاص " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ " میں شائع ہوا۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  4. م

    ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟

    اہم یہ ہے کہ آگہی کے ساتھ ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ قرآن کریم میں متعدد مقامات پر قیامت کا ذکر کیا گیا ہے ، آخر کیوں ؟ قرآن کریم میں سب سے زیادہ ذکر یہودیوں ہی کا کیوں ہے ؟ جب کہ اسلام کی اولین صدی کے ایک یا دو دہائیوں اور موجودہ صدی کے علاوہ یہودیوں کا مسلمانوں کے ساتھ تقریبا 12 ، 13 صدیوں تک براہ...
  5. م

    ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟

    " ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟" از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی ۔ ایک انتہائی فکر انگیز تحریر جو آیات قرآنی سے استدلال کرتے ہوئے تحریر کی گئی ہے۔ اس پر آپ حضرات کی آراء بھی مطلوب ہیں۔
  6. م

    مجلہ الواقعۃ کراچی کی اشاعت خاص برائے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

    فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر اشاعت خاص کا ڈاؤن لوڈ لنک :
  7. م

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    بھائی 12 نومبر کو یہ کتب میلہ کہاں ہو گا ؟؟؟
  8. م

    یہ محض فیس بک کا ایک پیج ہے ، اس میں کتاب نام کی کوئی چیز نہیں۔ نہ متن ، نہ ہی کوئی اقتباس۔

    یہ محض فیس بک کا ایک پیج ہے ، اس میں کتاب نام کی کوئی چیز نہیں۔ نہ متن ، نہ ہی کوئی اقتباس۔
  9. م

    محترم راشد اشرف صاحب السلام علیکم میں نے کچھ عرصہ قبل مولوی احسان اللہ عباسی چڑیا کوٹی کی کتاب...

    محترم راشد اشرف صاحب السلام علیکم میں نے کچھ عرصہ قبل مولوی احسان اللہ عباسی چڑیا کوٹی کی کتاب الاسلام انٹر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی تھی مگر افسوس کہ اب اس کی فائل وائرس کی وجہ سے ضائع ہو گئی ۔ یہ فائل مجھے انٹر نیٹ پر بھی حاصل نہیں ہو رہی۔ کیا آپ کی نظر سے گزری ہے۔ اس کا لنک مجھے بھیج سکتے ہیں ؟...
  10. م

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    یہ بلاشبہ تنہا ایک فرد کے کرنے کا کام نہیں اجتماعی کام ہے ۔ انٹر نیٹ سے صرف کتابیں ڈاؤن لوڈ نہیں کرنی چاہیے بلکہ ہو سکے تو کبھی کچھ اپ لوڈ بھی کرنا چاہیے۔ کراچی میں بے شمار اہل علم اب بھی ہیں جن کے پاس نوادرات کے ذخیرے ہیں۔ سید عزیز الرحمٰن کا کتب خانہ، سیرت پر بہترین ذخیرہ ہے۔ محمد اشرف موٹن...
  11. م

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    دل چسپ بات یہ ہے کہ میں مولانا نجم الغنی صاحب کو بحیثیت مؤرخ و عالم ہی جانتا تھا۔ تاریخ اودھ ، آثار الصنادید ، احوال البواہر اور مذاہب الاسلام دیکھی اور پڑھیں تھیں مگر بحر الفصاحت سے واقف نہ تھا۔ اب تو مجھے بھی اشتیاق ہو گیا ہے۔
  12. م

    کتب خانے مخدوم جہانیاں جہاں گشت مفصل حالات زندگی

    بلاشبہ یہ ایک علمی و محققانہ کتاب ہے ، صوفیاء کے حالات ویسے بھی زیادہ تر عقیدت مندانہ غلو کی نظر ہو جاتے ہیں ۔ محققانہ کتابیں کم ہی لکھیں گئیں ہیں ایسی ہی کتابوں سے ان کی شخصیت اور کارنامے ابھر کر سامنے آتے ہیں۔ یہ کتاب انہی میں سے ایک ہے
  13. م

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    شاہ نعمت اللہ والی کی پیشین گوئیاں تو گو کہ معروف ہیں لیکن ان کے اشعاروں میں تحریف کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا ۔ بض اشعار کی تشریح مختلف لوگوں نے اپنے حساب سے کی ہے۔ کچھ بھی کہیں یہ ان کے الہامات ہی ہیں بعض دفعہ الہام سمجھنے میں خود صاحب الہام کو بھی غلطی ہو جاتی ہے پیشین گوئیوں کے...
  14. م

    مجلہ الواقعۃ کراچی کی اشاعت خاص برائے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

    الواقعۃ کا شمارہ نمبر 44 - 45 محرم و صفر 1437ھ برائے اشاعت خاص سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : 1- فاروق اعظم اور موجودہ مسلمان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی 2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق - شاہ عین الحق پھلواروی مضامین خصوصی : سیدنا فاروق اعظم...
Top