آپ کی تحریر پڑھ کر دل بھر آیا ہے ۔ یہ بچپن کے دن بڑے ہی پیارے ہوتے ۔ بندہ چاہ کر بھی واپس نہیں لا سکتا۔ہم بھی ایسے ہی تھے بس وقت نے بدل ڈالا ۔
دعا کریں میں جلد سے جلد اپنے ملک میں جاؤں اپنے گھر سے دور رہنا بڑ ہی مشکل ہوتا ہے ۔
دعا کریں جو ہو بہتر ہو۔