سید زیشان ! السلام علیکم۔بھائی میرا اکؤنٹ آج کنفرم ہوا ہے۔عروض پہ آپ کی کواش قابلِ ستائش ہے۔انشأ اللہ جو کمی ہے وہ وقت کیساتھ پوری ہوجائے گی۔آپ مبارک کے مستحق ہیں سو آپ کو مبارک۔اور اس کا پھل ہمیں!سلامت رہیں آمین
ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابل سے جا رہے ہو
مگر کبھی دل کی دھڑکنوں میں شریک پایا تو کیا کرو گے
،یہ شعر
بٹھا دو آہوں پہ لاکھ پہرے جو دل بھر آیا تو کیا کرو گے
کوئی ستارہ کسی کی مژگاں پہ جھلملایا تو کیا کرو گے
یہ شعر ۶۶۹۱ سے سنا اور یاد ہے۔اب جبکہ اس غزل میں شامل بھی نہیںتو یہ کہنا کہ...