محترم اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے بڑے اچھے انداز سے سمجھانے کی کوشش کی مگر میں لینکس انسٹال کرنے میں مکمل کامیاب نہیں ہوا
میں چاہتا ہوں کہ اس کو الگ پارٹیشن میں انسٹال کروں مگر لائیو یو ایس بی بناکر انسٹال کرنا چاہتا ہوں تو سم تھنگ الس پر کلک کرنے کے بعد پارٹیشن کا آپشن آتا ہے وہاں میں متعلقہ...